اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تمل ناڈو کے وزیر سینتھل بالاجی کی ضمانت کی عرضی 16 اکتوبر تک ملتوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-13
in قومی خبریں
A A
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

چنئی// مدراس ہائی کورٹ نے حکمراں ڈی ایم کے لیڈر اور بغیر پورٹ فولیو والے تمل ناڈو کے وزیر وی سینتھل بالاجی کی ضمانت کی عرضی 16 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے ۔ انہیں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا اور فی الحال عدالتی حراست میں ہے ۔
پرنسپل سیشن کورٹ کی طرف سے دو بار ان کی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد، وزیر کے وکیل این آر ایلانگو نے اپنی کورونری بائی پاس سرجری کا حوالہ دیتے ہوئے ، مکمل طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست کرتے ہوئے ہائی کورٹ کا رخ کیا۔
کل شام کیس درج ہونے کے بعد جسٹس جی جے چندرن نے ای ڈی کو نوٹس کا حکم دیا اور کیس کی مزید سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
مسٹر سینتھل بالاجی کو 14 جون کو منی لانڈرنگ کیس میں 2011-2016 کے اے آئی اے ڈی ایم کے کے دور حکومت کے دوران ٹرانسپورٹ کے وزیرکی حیثیت سے ملازمت کے بدلے نقد رقم کے معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا اور ایک نجی اسپتال میں ان کی بائی پاس سرجری ہوئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے پائوں میں انفیکشن برقرار ۔۔27اکتوبر تک گھر پر ہی آرام کریں گی

Next Post

عرب لیگ کا عالمی برادری سے غزہ میں جنگ بندی کیلئے فوری کارروائی کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
Next Post
او آئی سی اجلاس میں حریت کو دعوت‘دیلی کی تنقید

عرب لیگ کا عالمی برادری سے غزہ میں جنگ بندی کیلئے فوری کارروائی کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.