اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عرب لیگ کا عالمی برادری سے غزہ میں جنگ بندی کیلئے فوری کارروائی کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-13
in عالمی خبریں
A A
او آئی سی اجلاس میں حریت کو دعوت‘دیلی کی تنقید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

ریاض//
غزہ پر ہونے والے عرب لیگ کے اجلاس کے اعلامیے میں جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عالمی برادری اس معاملے میں فوری طور پر اپنا کردار ادا کرے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب لیگ کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا غزہ کے معاملے پر ہونے والا اجلاس فلسطینیوں کی غیر متزلزل حمایت کے عزم کے اعادے پر ختم ہوگیا۔
عرب کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا جس میں اسرائیلی بمباری میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ کا اظہار کیا گیا اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی گئی۔اعلامیہ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ جنگ بند نہ ہونے سے انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے اور المناک صورت حال پیدا ہوجائے گی۔ خطے پر اس جنگ کے منفی اثرات پڑیں گے۔
عرب لیگ اجلاس کے اعلامیے میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عالمی برادری جنگ کے خاتمے اور صورت حال کو معمول پر لانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عرب لیگ کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل سے غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے اور امداد کی ترسیل کی بحالی کی اجازت دینے کا مطالبہ بھی کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تمل ناڈو کے وزیر سینتھل بالاجی کی ضمانت کی عرضی 16 اکتوبر تک ملتوی

Next Post

’آزاد ریاست فلسطینیوں کا حق ہے:

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

’آزاد ریاست فلسطینیوں کا حق ہے:

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.