ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ میںایک او سی پر اگنی ویر گولی لگنے سے ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-12
in اہم ترین
A A
کولگام میں سروس رائفل سے اچانک گولی نکلنے سے فوجی زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک ایک اگنی ویر جوان کی گولی لگنے سے موت واقع ہوئی ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں ایل او سی کے نزدیک ایک فوجی جوان فاروڑ پوسٹ پربحیثیت سنتری تعینات تھا جہاں۵بجے صبح گولیوں کی آواز سننے کے بعد ان کو اپنے ساتھیوں نے خون میں لت پت دیکھا۔
ذرائع نے کہا کہ ابتدائی جانچ سے معلوم ہوا کہ ان کی موت اپنی ہی بندوق سے نکلنے والی گولی لگنے سے واقع ہوئی ہے ۔
متوفی جوان کی شناخت امرت پال سنگھ ولد گرمیت سنگھ ساکن پنجاب کے بطور ہوئی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ یہ تحقیقات کا معاملہ ہے کہ آیا فوجی کی موت اس کے ہتھیار سے حادثاتی طور نکلنے والی گولی سے واقع ہوئی ہے یا خود کشی کا معاملہ ہے ۔
ہسپتال کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ یہ اگنی ویر تھا جس کی گولی لگنے سے موت واقع ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سوا دس بجے اس کو یہاں لایا گیا اور پوسٹ مارٹم کے بعد اس کی لاش کو پولیس کے حوالے کیا۔
دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن مینڈھر میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرحدی تنازعہ:ہند چین کور کمانڈروں کی میٹنگ

Next Post

مرمو کی یونیورسٹی کنووکیشن میں شرکت:’نوجوان من کے راست پر چلے گا تو ملک خود بخود ترقی کریگا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
جب نوجوان امن، خوشحالی، نظم و ضبط کی پیروی کریں گے تو قوم مزید ترقی کرے گی:صدر ہند

مرمو کی یونیورسٹی کنووکیشن میں شرکت:’نوجوان من کے راست پر چلے گا تو ملک خود بخود ترقی کریگا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.