منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی :’’وادی میں عیدالفطر کے موقع پر بارشوں کا امکان ہے‘‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-03
in مقامی خبریں
A A
وادی میںبارشوں سے شبانہ درجہ حرارت کئی ہفتوں بعد معمول سے نیچے درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں عید الفطر کے موقع پر بارشیں ہونے کا امکان ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پرخشک رہ سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں۳مئی سے۵مئی تک گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہونے کا امکان ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس کے بعد موسم میں بتدریج بہتری متوقع ہے ۔
ادھر وادی میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہوا ہے ۔
دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت ۰ء۱۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۳ء۴سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۹ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۷ء۴ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۷ء۶ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۸ء۱ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۴ء۱۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۶ء۱۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۱ء۲ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔
دریں اثنا وادی میں پیر کے روز صبح سے ہی موسم نہ صرف خشک رہا بلکہ کھلی دھوپ بھی چھائی رہی جس کے بیچ لوگوں کو عید خریداری میں مصروف و مشغول دیکھا گیا۔
وادی میں امسال ماہ مارچ اور ماہ اپریل میں معمول سے بہت کم بارشیں ریکارڈ ہوئی ہیں جس سے کسان طبقہ کے لوگوں میں گوناگوں خدشات پائے جا رہے ہیں۔
حکام نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے درجنوں دیہات کے کسانوں کو امسال دھان کی فصل کاشت کرنے اجتناب کرنے کی پہلے ہی صلاح دی ہے ۔
ماہرین موسمیات کے مطابق جموں وکشمیر میں امسال ماہ مارچ میں بارش کی۸۰فیصد کمی درج ہوئی ہے ۔
دارلحکومت سرینگر میں ماہ مارچ میں مجموعی طور پر ۳ء۲۱بارش ریکارڈ کی گئی جو معمول کے مطابق۶ء۱۱۷ملی میٹر ریکارڈ ہونی چاہئے تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جائز دستاویزات پر پاکستان گئے ۱۷ کشمیری نوجوان ’دہشت گرد‘ بن کر لوٹ آنے پر ہلاک

Next Post

مسجدیں نعرہ بازی کیلئے نہیں بنی ہیں:درخشاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
Next Post
جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:اندرابی

مسجدیں نعرہ بازی کیلئے نہیں بنی ہیں:درخشاں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.