منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

چیف سیکریٹری کا جموں کشمیر میں آئی ٹی اَقدامات کی پیش رفت کا جائزہ 

ریاستوں اور یوٹیز میں سرفہرست مقام حاصل کرنے کی سراہنا ‘۱۵۰۰ خدمات کا ہدف مقرر 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-26
in مقامی خبریں
A A
’تمام خدمات ۱۵ جنوری تک آن لائن ہوں گی‘

CS Mehta

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

 سرینگر//
چیف سیکر یٹری‘ ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے مختلف سرکاری خدمات کی زیادہ شفافیت اور گھر تک رسائی کیلئے ای۔اقدامات کے ذریعے عام شہریوں کی زندگی کو مزید آسان بنانے کے مقصد سے آج آئی آئی ڈیپارٹمنٹ کے تفصیلی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔
ڈاکٹرمہتانے جائزہ کے موقعہ پر آئی ٹی کے مختلف اَقدامات کا بھی آغاز کیا جن میں پانچ نئی آن لائن خدمات عوام کے لئے وقف کرنا ، اوپن گورنمنٹ ڈیٹا ( او جی ڈی ) پلیٹ فارم، سائبر کرائسس مینجمنٹ پلان ( سی سی ایم پی) اور ڈیجیٹل اِنٹرن شپ پروگرام۰ء۲ کی نقاب کشائی کرنا شامل ہے ۔
ٍ چیف سیکریٹری نے ریاستوں اور یوٹیز میں سرفہرست مقام حاصل کرنے کا سنگ میل حاصل کرنے کے لئے ٹیم جموںوکشمیر کی کوششوں کی سراہنا کی ۔
ڈاکٹر مہتا نے جموں کشمیر کی ٹیم کی کوششوں کی ستائش کی جنہوں نے شہریوں کیلئے دستیاب ای۔خدمات نمبر کے لحاظ سے ریاستوں اور یوٹیز میں سرفہرست مقام حاصل کرنے کا سنگ میل حاصل کیا ہے۔ اُنہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اس کامیابی سے ہر کسی کو عام لوگوں کی سہولیت کو مزید بڑھانے کے لئے حوصلہ اَفزائی کرنی چاہیے جو اِی موڈ پر فراہم کرنے کی ضرور ت ہے۔
چیف سیکریٹری نے اِس بات پر زور دیا کہ وہ اِی۔ خدمات نے تمام محکموں کے کام کاج میں مؤثریت پید ا کی ہے اور یہ جموںوکشمیر اِنتظامیہ کے ’’ بھرشٹاچار مُکت جموںوکشمیر‘‘ کے مقصد کو پورا کرنے میں ایک بہت طاقتور ذریعہ ہے ۔ ۔ اِی۔اقدامات کو عوام کی جانب سے بھی بڑے پیمانے پر سراہا جارہا ہے۔اُنہوں نے محکمہ پر زور دیا کہ وہ اِی۔ سروسز کے پورٹ فولیو کو وسعت دینے کیلئے اَپنی کوششیں جاری رکھے ، نئی خدمات کو شامل کرنے کا مشورہ دیا اور۱۵۰۰اِی خدمات تک پہنچنے کا ہدف مقرر کیا۔
ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے اِی۔ آفس کے جائزے کے دوران فائلوں کو تیزی سے نمٹانے کیلئے مختلف سرکاری محکموں میں اِی۔ فائلوں کے بیک لاگ کو اُجاگر کرنے والی جامع رِپورٹوں کو مرتب کرنے کی ہدایت دی ۔ اُنہوں نے صارفین کی نشاندہی کرنے کی اہمیت پر زور دیا جو کم فائل ڈسپوزل ریٹ ظاہر کرتے ہیں۔ مزید برآں، انہوں نے ای۔ آفس آپریشنز میں وائس ٹو ٹیکسٹ کنورٹرس جیسی جدید ٹیکنالوجیوں کو اپنانے پر زور دیا اور ڈیجیٹل ڈی پی آر اور ورچیول ٹورکے اقدامات کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
چیف سیکریٹری نے بروقت عوامی خدمات کی فراہمی کے حق کے بارے میں عام لوگوں کو آگاہ کرنے اور بااختیار بنانے اور شفافیت کو بڑھانے کے لئے اس ماہ کے آخیرسے قبل ای۔سروس کی درخواست جمع کرنے پر لوگوں کو بھیجے گئے ایس ایم ایس میں پی ایس جی اے ٹائم لائن کو شامل کرنے کی ہدایت دی۔
دریں اثنا، چیف سیکرٹری نے اوپن گورنمنٹ ڈیٹا( او جی ڈی ) پلیٹ فارم ، سائبر کرائسس مینجمنٹ پلان ( سی سی ایم پی ) او رڈیجیٹل اِنٹرن شپ پروگرام۰ء۲کی نقاب کشائی کرتے ہوئے ڈیجیٹل تبدیلی کی طرف ان اقدامات کو جموںوکشمیر میں بہتر شفافیت کا ثبوت اور نئے افق کی تخلیق قرار دیا۔
اِس موقعہ پر کمشنر سیکرٹری آئی ٹی پریرنا پوری نے میٹنگ کو بتایا کہ اِس برس محکمہ ’ ڈیجیٹل اِنٹرن شپ پروگرام ۰ء۲‘ کے تحت تربیت کیلئے ۱۷انٹرنزکا ایک بیچ لے رہا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد سرکاری خدمات اور عمل کے کام کاج کو بہتر طریقے سے سمجھنے کیلئے ان کی بصیرت کو بہتر بنانا ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مائسمہ آتشزدگی میں تین دکانوں کو نقصان پہنچا

Next Post

وادی بنگس میں پھنسے ایک ہی خاندان کے۱۱؍ افرادبچا لیاگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

2025-07-06
مقامی خبریں

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

2025-07-06
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

2025-07-06
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
مقامی خبریں

پونچھ میں دہشت گردوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2025-07-06
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
Next Post

وادی بنگس میں پھنسے ایک ہی خاندان کے۱۱؍ افرادبچا لیاگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.