اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وزیراعظم نے ایشین گیمز میں سیلنگ، شوٹنگ میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-26
in کھیل
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے چین میں جاری 19ویں ایشیائی کھیلوں میں سیلنگ اور شوٹنگ مقابلوں میں تمغے جیتنے والی ٹیم اور اس کے کھلاڑیوں کو پیر کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے آج ایشین گیمز 2022 میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر ہندوستان کی مردوں کی کوکس لیس فور روئنگ ٹیم کے آشیش، بھیم سنگھ، جسوندر سنگھ اور پونیت کمار کو مبارکباد دی۔
انہوں نے کہا کہ اس ٹیم نے بے مثال عزم اور باہمی ہم آہنگی کے بل پر یہ شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔
اس کے ساتھ ہی مسٹر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں 10 میٹر ایئر رائفل خواتین ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی نشانے بازوں رمیتا، میہولی گھوش اور آشی چوکسے کو مبارکباد دی۔
اس کامیابی کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا، ”یہ چاندی کا تمغہ آپ کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔ اس سلسلے کو آگے بنائے رکھیں، جس سے ہم ایشین گیمز 2022 میں چمکتے رہیں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی خواتین ٹیم نے ایشیائی کھیلوں میں سری لنکا کو 19 رنز سے شکست دے کر طلائی تمغہ جیتا

Next Post

وزیراعظم مودی 26-27 ستمبر کو گجرات کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیراعظم مودی 26-27 ستمبر کو گجرات کا دورہ کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.