ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

خواتین ریزرویشن بل زمانہ بدلنے والا ہے : شاہ

’بل کی منظوری سے خواتین کے حقوق کی لڑائی ختم ہوگی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-21
in اہم ترین
A A
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی//
مرکزی وزیر داخلہ‘امت شاہ نے خواتین ریزرویشن بل کو ایک دور بدلنے والا قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بل اپوزیشن جماعتوں کیلئے سیاست کا مدا ہوسکتا ہے لیکن ہمارے لئے یہ پہچان، نوعیت اور کام کے کلچر کا سوال ہے ۔
شاہ نے لوک سبھا میں آئین میں(۱۲۸ویںترمیم) بل۲۰۲۳پر بحث میں کہا ؔ’’ کل کا دن ہندوستانی پارلیمنٹ کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ کل گنیش چترتھی تھی، کل نئے ایوان کے کام کا شری گنیش ہوا اور کل ہی کے دن برسوں سے زیرالتوا خواتین کو ریزرویشن دینے کا بل اس ایوان میں پیش ہوا۔ اس بل کی منظوری سے خواتین کے حقوق کی طویل لڑائی ختم ہو جائے گی‘‘۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی اسکیموں کی شمار کرتے ہوئے انہوں نے اپوزیشن کو سخت نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ہمیشہ خواتین اور بیٹیوں کا خیال رکھا ہے ۔ اس بل کی منظوری سے خواتین کے حقوق کی طویل لڑائی ختم ہو جائے گی۔
شاہ نے کہا کہ جی۲۰کے دوران وزیراعظم نے خواتین کی قیادت میں ترقی کا وژن پوری دنیا کے سامنے پیش کیا۔
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ کچھ پارٹیوں کیلئے خواتین کو بااختیار بنانا سیاسی ایجنڈا ہو سکتا ہے ، کچھ پارٹیوں کیلئے خواتین کو بااختیار بنانے کا نعرہ الیکشن جیتنے کا ایک ہتھیار ہو سکتا ہے ، لیکن بی جے پی کے لیے خواتین کو بااختیار بنانا سیاسی مدا نہیں ہے بلکہ انسانیت کا سوال ہے ۔
شاہ نے کہا کہ کچھ لوگ سوشل میڈیا پر کہہ رہے ہیں کہ اس بل کی حمایت نہیں کی جانی چاہئے کیونکہ اس میں او بی سی اور مسلمانوں کیلئے کوئی ریزرویشن نہیں ہے ۔ اگر آپ اس بل کی حمایت نہیں کرتے ہیں تو کیا ریزرویشن جلد ہوگا؟ اگر آپ اس بل کی حمایت کرتے ہیں توکم از کم گارنٹی تودیں گے ۔
او بی سی سکریٹری کے بارے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بیان پر شاہ نے کہا کہ کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ ملک کو سکریٹری چلاتے ہیں‘جب کہ ہمارا ماننا ہے کہ ملک کو حکومت چلاتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن:آسمانی بجلی گرنے سے کم سے کم۴۰مویشی ہلاک

Next Post

جماعت اور حریت والوں کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں:بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘

جماعت اور حریت والوں کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں:بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.