ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جی۔ 20 سربراہی اجلاس کے دوران صدر ایردوان کی دو طرفہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-10
in قومی خبریں
A A
وزیر اعظم نے جی۲۰کا لوگو جاری کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

نئی دہلی//ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک سرکاری تقریب کے ساتھ صدر رجب طیب ایردوان کا استقبال کیا۔
مسٹر مودی نے منڈ پم انٹرنیشنل فیئر اینڈ کنونشن سنٹر میں منعقدہ تقریب میں سمٹ میں شرکت کرنے والے دیگر ممالک کے سربراہان کا ایک ایک کر کے استقبال کرتے ہوئے تصاویر اتروائیں۔
ایردوان سمیت دیگر رہنما بعد میں تقریب کے ایک حصے کے طور پر "لیڈرز ایریا” میں یکجا ہوئے ۔تقریب کے بعد قائدین سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے کانگریس سینٹر میں داخل ہوئے ۔
صدر ایردوان نے "واحد دنیا” مرکزی خیال کے تحت منعقدہ پہلی نشست میں شرکت کی۔
دریں اثناء صدر ایردوان کی نئی دہلی میں دو طرفہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔اس دائرہ کار میں صدر ایردوان نے جاپانی وزیر اعظم کشیدا فومیو کو شرف ملاقات بخشا، متحدہ عرب امارات کے صدر ِ مملکت محمد بن زید الا نہیان سے ملاقات کی۔ترک صدر نے برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا سے بھی ملاقات کی۔
پریس کی عدم موجودگی میں ہونے والی اس ملاقات میں ترکیہ اور برازیل کے تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر غور کیا گیا جب کہ جی 20 کے دو بڑے رکن ممالک سے متعلق علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران، صدر ایردوان نے برازیل کے لیے کامیابی کی خواہش کا اظہار کیا، جو اگلے سال جی 20 کی مدت صدارت سنبھالے گا، اور کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم، جو گزشتہ سال 5.6 بلین ڈالر تھا، کو مشترکہ طور پر 10 بلین ڈالر تک بڑھایا جا سکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مناسب وقت پر بی جے پی-جے ڈی ایس اتحاد کے بارے میں بات کریں گے : کمارسوامی

Next Post

جنوبی افریقہ نے جی-20 میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
قومی خبریں

روس نے ہندوستان کو ڈرون کے شعبے میں تعاون کی دی دعوت: علیخانوف

2026-09-12
مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
Next Post

جنوبی افریقہ نے جی-20 میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.