جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-01
in کھیل
A A
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیشومہاراج کی چوٹ کے بعد ویان ملڈر جنوبی افریقہ کے نئے کپتان

رشبھ پنت ہیڈنگلے میں دو سنچریاں بنا کر رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچے

ممبئی//
دہلی کو اتوار کو وانکھیڑے اسٹیڈیم میں دہلی کیپٹلس اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے درمیان ہونے والے آئی پی ایل کے 45ویں میچ میں اپنے شاندار اسپنر کلدیپ یادو اور دھماکہ خیز اوپنر ڈیوڈ وارنر سے کافی امیدیں ہوں گی۔
وارنر نے اس سیزن میں چھ اننگز میں 52.18 کی اوسط اور 158.18 کے اسٹرائیک ریٹ سے 261 رنز بنائے ہیں۔ وہ چھ میں سے چار اننگز میں اپنی ٹیم کے لیے بہترین اسکورر بھی رہے ہیں۔ وہ وانکھیڑے میں اور بھی زیادہ بیٹنگ کرنا پسند کرتے ہیں اور یہاں انہوں نے کبھی بھی 25 سے کم رنز نہیں بنائے ۔
تیز گیند باز اویش خان نے اس سیزن میں 11 اننگز میں آٹھ وکٹیں حاصل کیں۔ وارنر کی طرح ان کا بھی وانکھیڑے میں شاندار ریکارڈ ہے اور وہ یہاں کسی بھی میچ میں وکٹ لیے بغیر نہیں جاتے ۔ انہوں نے چھ میچوں میں 7.56 کی اکانومی سے 10 وکٹیں حاصل کیں۔
کلدیپ یادو اس سال چار بار پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا خطاب جیت چکے ہیں۔ انہوں نے آٹھ میچوں میں 17 وکٹیں حاصل کیں۔ پچھلی بار جب وہ وانکھیڑے میں کھیلے تھے تو ان کے اعداد و شمار 4/14 تھے ۔
لکھنؤ کے کپتان کے ایل راہل ٹورنامنٹ کے دوسرے بہترین بلے باز ہیں جنہوں نے نو اننگز میں 53.42 کی اوسط سے 374 رنز بنائے ہیں۔ تاہم دہلی کے خلاف ان کی اوسط صرف 26.9 ہے ۔
اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ بائیں ہاتھ کے بولر محسن خان جب سے آئی پی ایل میں ڈیبیو کیا ہے ہر میچ میں متاثر کر رہے ہیں۔ پنجاب کے خلاف میچ میں انہوں نے تین وکٹیں حاصل کیں اور ناٹ آؤٹ 13 رنز بنائے ۔ انہوں نے 29 ٹی۔ٹوئنٹی میچوں میں صرف 7.07 کی اکانومی سے 37 وکٹیں حاصل کیں۔
پچھلے تین میچوں میں کرنال پانڈیا فارم میں واپس آئے ہیں اور انہوں نے صرف 4.91 کی اکانومی سے چھ وکٹیں حاصل کی ہیں۔ بلے سے بھی وہ کسی بھی وقت کارآمد شراکت کر سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہاردک میں روہت جیسی خصوصیات نظر آتی ہیں: گواسکر

Next Post

تیوتیا اور ملر نے کی شاندار کارکردگی کی بدولت گجرات ٹائٹنز نے بنگلور کو ہرادیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا
کھیل

کیشومہاراج کی چوٹ کے بعد ویان ملڈر جنوبی افریقہ کے نئے کپتان

2025-07-03
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
کھیل

رشبھ پنت ہیڈنگلے میں دو سنچریاں بنا کر رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچے

2025-07-03
آر سی بی نے ممبئی انڈینز کو 11 رنز سے شکست دی، دہلی کیپٹلس فائنل میں
کھیل

بنگلورو بھگدڑ: آر سی بی نے پیشگی اجازت کے بغیر اچانک بد نظمی پیدا کردی

2025-07-03
ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

2025-07-02
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
کھیل

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-02
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-02
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

2025-07-02
Next Post
تیوتیا اور ملر نے کی شاندار کارکردگی کی بدولت گجرات ٹائٹنز نے بنگلور کو ہرادیا

تیوتیا اور ملر نے کی شاندار کارکردگی کی بدولت گجرات ٹائٹنز نے بنگلور کو ہرادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.