جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جوکووچ نے جیت کے ساتھ یو ایس اوپن میں واپسی کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-30
in کھیل
A A
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نیویارک// سربیا کے نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن 2023 کے ابتدائی راؤنڈ میں فرانس کے الیگزینڈر مولر کو شکست دے کر اپنے 24 ویں گرینڈ سلیم ٹائٹل کی طرف پہلا قدم بڑھا دیا ہے۔
عالمی نمبر 1 جوکووچ نے پیر کو کھیلے گئے میچ کے پہلے چھ گیمز جیت کر مضبوط آغاز کیا اور آخر کار عالمی نمبر 84 پر 6-0، 6-2، 6-3 سے کامیابی حاصل کی۔ جوکووچ نے میچ کے بعد کہا، "میں نے پہلے سیٹ میں باکس کے باہر بہت اچھی شروعات کی۔ میں کورٹ پر اترنے کے لیے پرجوش تھا۔ (یو ایس اوپن میں کھیلے ہوئے) دو سال ہو گئے ہیں اور یہاں آرتھر ایش کورٹ پر آپ لوگوں کے سامنے آنا ہمیشہ ایک اعزاز اور خوشی کی بات ہوتی ہے۔”
انہوں نے ، ’’مجھے لگتا ہے کہ میں دوسرے اور تیسرے سیٹ میں بہترسروس کرسکتا تھا۔ میں نے اپنی سروس کی سطح کم ہونے دیا اور مجھے پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے مزید محنت کرنی پڑی۔ پھر بھی، مجھے لگتا ہے کہ میں نے شروع سے آخر تک اچھا کھیلا۔ امید ہے کہ میں اسے اگلے راؤنڈ میں بھی برقرار رکھ سکوں گا۔”
قابل ذکر ہے کہ جوکووچ آخری بار 2021 میں یو ایس اوپن میں نظر آئے تھے، جب ڈینیئل میدویدیف نے انہیں فائنل میں شکست دے کر سال کے چوتھے گرینڈ سلیم سے محروم کردیا تھا۔ جوکووچ امریکہ کی کووڈ ویکسین پالیسی کی وجہ سے 2022 میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے سکے تھے۔
جوکووچ کا دوسرے راؤنڈ میں اسپین کے برنابی زپاٹا میرالس سے مقابلہ ہوگا، جو پہلے مرحلے میں ایتھن کوئن کوے 6-4، 6-4، 6-3 سے شکست دے کر آرہے ہیں۔
دن کے دیگر میچوں میں یونان کے اسٹیفانوس ستسپاس نے کناڈا کے ملوس راونک کو 6-2، 6-3، 6-4 سے شکست دی۔ امریکہ کے ٹومی پال نے اسٹیفانو ٹراواگلیا کو 6-2، 6-3، 4-6، 6-1 سے شکست دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرکٹ بورڈ اور انضمام کے معاملات طے پاگئے ہیں :پی سی بی ترجمان

Next Post

انوراگ ٹھاکر نے پاور لفٹنگ اکیڈمی کا افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
راہل کی یاترا کشمیر میں امن کو خراب کریگی:ٹھاکر

انوراگ ٹھاکر نے پاور لفٹنگ اکیڈمی کا افتتاح کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.