منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وادی کے کولگام ‘کپوارہ اورشوپیاں اضلاع میں این آئی اے کے چھاپے

ٹیرر فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں بٹھنڈی جموں میں بھی ایجنسی کے چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-19
in مقامی خبریں
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے جمعہ کی صبح جموں و کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے ۔ یہ چھاپے ملی ٹنسی سے متعلق کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ٹیموں نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی مدد سے جمعہ کی صبح ضلع کولگام کے پری ون، ضلع کپوارہ کے کرال پورہ اور ضلع شوپیاں کے چھوٹی گام علاقوں میں چھاپے مارے ۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ چھاپے ملی ٹنسی سے متعلق ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے گئے ۔
دریں اثنا معتبر ذرائع کے مطابق این آئی آے نے جموں کے بٹھنڈی علاقے میں بھی چھاپے مار کر کچھ دستاویزات ضبط کئے ۔
ذرائع نے کہا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے بٹھنڈی کی پیر کالونی میں رہائش پذیر ایک ڈاکٹر کے گھر پر چھاپہ مارا۔انہوں نے ڈاکٹر کی شناخت پرویز احمد ناز ولد محمد شریف ناز کے بطور کی جو در اصل گنڈوہ ڈوڈہ کا رہنے والا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے’’یہ شک کیا جا رہا ہے کہ موصوف ڈاکٹر اپنے موبائل پر کچھ ایسی ایپس چلا رہا ہے جن پر پابندی عائد ہے ‘‘۔
این آئی اے نے اس کے گھر سے کچھ اہم دستاویزات ضبط کئے ہیں۔
اس دوران این آئی اے نے جموں کے بھٹنڈی علاقے میں بھی چھاپے مار کارروائی انجام دی۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے یہ کارروائی جموں میں دہشت گردوںکو مالی مدد فراہم کرنے کے خلاف درج ایف آئی آر کے سلسلے میں کی گئی۔
یہ کارروائی این آئی اے جموں پولیس اسٹیشن میں درج پاکستان میں دہشت گردوں کی سازش کے ایک کیس کے سلسلے میں مزید تحقیقات کے غرض سے کی جارہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندستان اقتصادی خوشحالی کے نئے دور کی طرف تیزی سے گامزن:مودی

Next Post

’جموں کشمیر پھر فلم شوٹنگ کی پسندیدہ منزل بن رہا ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
مودی کے دورے میں اہم اعلانات متوقع:سنہا

’جموں کشمیر پھر فلم شوٹنگ کی پسندیدہ منزل بن رہا ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.