اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جی20 صدارت :یوتھ 20 سربراہ کانفرنس-2023 وارانسی میں شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-18
in قومی خبریں
A A
وزیر اعظم نے جی۲۰کا لوگو جاری کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//
ہندوستان کی جی20 صدارت کے فریم ورک کے تحت ،یوتھ 20 سربراہ کانفرنس-2023 آج وارانسی میں شروع ہوئی۔
ڈائریکٹر (نوجوانوں کے امور کے محکمے ) پنکج کمار سنگھ، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، وارانسی مسٹر ایس راجلنگم؛ ، وائی 20 چیئر انمول سووت نے 16 اگست کو وارانسی میں وائی 20 سربراہ کانفرنس کے کرٹین رائزر میں میڈیا سے خطاب کیا۔
میڈیا کو تفصیلات بتاتے دیتے ہوئے ڈائریکٹر (نوجوانوں کے امور کے محکمے ) جناب پنکج کمار سنگھ نے کہا کہ جی 20 پریزیڈنسی آف انڈیا کے فریم ورک کے تحت، نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت کا محکمہ، یوتھ 20 سربراہ کانفرنس-2023 کا انعقاد اتر پردیش کے شہر وارانسی میں 17 سے 20 اگست 2023تک کر رہا ہے ۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وائی 20 سمٹ میں ممتاز ماہرین، فیصلہ ساز، قومی اور بین الاقوامی مندوبین/جی 20 ممالک کے نمائندے ، نالج پارٹنرز (آئی آئی ایم رائے پور)، تعلیمی شراکت دار (یونیورسٹیز/ادارے ) یکجا ہوں گے ۔
انہوں نے وضاحت کی کہ وارانسی میں وائی 20 سربراہی اجلاس، جی20 ممالک کے تمام متعلقہ فریقین کو بات چیت، حتمی شکل دینے اور وائی 20 اعلامیے پر دستخط کرنے کے لیے یکجا کرے گا جو گزشتہ چند مہینوں میں ہونے والی بات چیت کے نتائج پر مبنی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ وائی 20 اعلامیہ، پانچ شناخت شدہ موضوعات پر ہمارے مشترکہ نقطہ نظر کے نچوڑ کی عکاسی کرے گا اور اس بات کو یقینی بنائے گا کہ اعلیٰ سطح پر پالیسی فیصلے کرنے والے نوجوانوں کی آوازتوجہ سے سنیں۔
وائی 20 سربراہ کانفرنس میں، نوجوانوں کے امور اور کھیل کے مرکزی وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر اور نوجوانوں کے امور اور کھیل کے مرکزی وزیر مملکت (ایم او ایس) نستھ پرمانک اور وزیر اعلیٰ اتر پردیش یوگی آدتیہ ناتھ شرکت کریں گے ۔
جی20 ممالک، مہمان ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے تقریباً 150 مندوبین، وائی 20 کے پانچ شناخت شدہ موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے جن میں کام کا مستقبل: صنعت 4.0، اختراع اور 21ویں صدی کی مہارت، امن سازی اور مصالحت: کوئی جنگ نہیں کے دور میں آغاز، آب وہوا کی تبدیلی اور آفات کے خطرے میں کمی: پائیداری کو طرز زندگی میں ڈھالنا، مشترکہ مستقبل: جمہوریت اور حکمرانی میں نوجوان، صحت، تندرستی اور کھیل کود: نوجوانوں کے لیے ایجنڈا، شامل ہیں۔
وائی 20 سربراہ کانفرنس، گوہاٹی میں منعقدہ شروعاتی میٹنگ، ممتاز تعلیمی اداروں میں منعقدہ یوتھ-20 کے 14 مشاوارات، لیہہ کے لداخ میں پری سمٹ، انتہائی عمیق تبادلہ خیال کے اجلاس، وائی 20 چوپال اور اہم وائی 20 سربراہی اجلاس کے سلسلے میں، ملک بھر میں منعقد ہونے والے مختلف جن بھاگیداری پروگراموں کا امتزاج ہے ۔
اس سربراہ کانفرنس کا مقصد دوسرے شراکت داروں کے ساتھ تعاون اور نیٹ ورکنگ کے مواقع فراہم کرنا، نوجوانوں کی ترقی میں تعاون کرنا، اور عالمی پلیٹ فارم پر یوتھ ایجنڈے پر تبادلہ خیال کرنا ہے ۔
یوتھ20، جی20 کے آفیشل انگیجمنٹ گروپس میں سے ایک ہے ۔ یوتھ 20 (وائی20) مصروفیاتی گروپ نے پورے ہندوستان میں بات چیت اور مشاورت کا اہتمام کیا ہے ، تاکہ ملک کے نوجوانوں سے ایک بہتر کل کے خیالات پر صلاح ومشورہ کیا جا سکے اور عمل درآمدکے لیے ایک ایجنڈا تیار کیا جا سکے ۔وائی20،نوجوانوں کے لیے جی20 کی ترجیحات پر اپنے نقطہ نظر اور خیالات کے اظہار کے لیے ایک پلیٹ فارم ثابت ہوا ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نفرت انگیز تقریر، ویڈیوز کو روکنے کے لیے ہدایات دینے کی 101 خواتین وکلائکی عدالت عظمی سے درخواست

Next Post

بحریہ کو سمندری مفادات کے تحفظ کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے :صدر مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

بحریہ کو سمندری مفادات کے تحفظ کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے :صدر مرمو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.