منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دیں گے:وزیر دفاع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-16
in اہم ترین
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

نئی دہلی//
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان ہمیشہ سے امن کا حامی رہا ہے لیکن اگر کوئی دشمنی کے جذبے سے اس کی طرف غلط نظروں سے دیکھے تو ہندوستانی فوج اس کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
۷۷ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیر راجناتھ سنگھ نے آل انڈیا ریڈیو کے ذریعے مسلح افواج کے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’ایک قوم کے طور پر، ہمارے قدیم اصول پوری دنیا کو یہ پیغام دیتے ہیں، کہ ہندوستان ہمیشہ امن کا حامی رہا ہے۔ ہم نہ صرف امن کے خواہاں ہیں بلکہ اپنے عمل سے امن کے لیے اپنی وابستگی کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہم یہ بھی واضح کرتے ہیں کہ اگر کوئی ہماری طرف بد نیتی یا دشمنی کے جذبات سے دیکھنے کی جرات کرتا ہے تو ہماری افواج اس کا منہ توڑ جواب دیں گی‘‘۔
وزیر دفاع نے کہا کہ حکومت قومی مفاد کے تحفظ کے لیے پوری طرح پرعزم ہے اور اس معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ مسلح افواج کو مزید طاقتور، اور نئے چیلنجز سے نمٹنے کے قابل بنانے کی ضرورت ہے، اس لیے حکومت شروع ہی سے افواج کو عالمی معیار کے آلات، ہتھیاروں اور تربیت سے لیس کرنے میں مصروف رہی ہے۔ اس سے نہ صرف جنگ میں ہونے والے نقصانات کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے بلکہ فوجیوں کے حوصلے بھی بلند ہوتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم آزادی کی مرکزی تقریب :بخشی اسٹیڈئم میں ہزاروں لوگوں کی شرکت

Next Post

 حکومت یو ٹی کو دہشت گردی سے پاک بنانے کیلئے پرعزم :سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ایل جی یوم آزادی کی تقریر: ’ کشمیرمیں اس سال غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 59 فیصد ہوا

 حکومت یو ٹی کو دہشت گردی سے پاک بنانے کیلئے پرعزم :سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.