جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سابق بھارتی کرکٹر نے پاکستان کو ورلڈکپ سیمی فائنل کیلیے فیورٹ قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-15
in کھیل
A A
عمران ملک ٹیم آنڈیا کے لیے ضرور کھیلیں گے لیکن ہمیں تھوڑا انتظار کرنا ہوگا : آکاش چوپڑا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ممبئی: سابق بھارتی کرکٹر اور تجزیہ کار آکاش چوپڑا نے ون ڈے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں کی پیش گوئی کردی جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔
آکاش چوپڑا کے مطابق ورلڈ کپ 2023 کی سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی ٹیموں میں پاکستان، انگلینڈ، آسٹریلیا اور انڈیا شامل ہوں گی۔آکاش چوپڑا کے مطابق بھارتی ٹیم مضبوط ہونے کی وجہ سے ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن مرحلے تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ہم وہ کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم ایک روزہ میچوں میں بہترین کارکردگی، انگلینڈ اپنی مستقل مزاجی اور آسٹریلوی ٹیم اپنے باصلاحیت کھلاڑیوں کی وجہ سے سیمی فائنل تک پہنچنے کی اہلیت رکھتی ہیں۔آکاش چوپڑا کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی آئی سی سی کے میگا ایونٹس میں حیران کردینے کی صلاحیت سے مالامال ہے اور مضبوط ٹیموں کو چیلنج دینے کی اہلیت رکھتی ہے۔سابق بھارتی کرکٹر کا کہنا ہے کہ اگر ان چار ٹیموں میں سے کوئی بھی ٹیم سیمی فائنل میں نہیں پہنچی تو یہ ان کے لیے حیرت کی بات ہوگی۔واضح رہے کہ ون ڈے ورلڈ کپ 2023اکتوبر نومبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جونیئر خواتین، مرد وں کی ٹیمچوکور ٹورنامنٹ کے لئے جرمنی روانہ ہوئی

Next Post

ہماچل میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ سے ۳۳؍افراد ہلاک، کئی ملبے تلے دب گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع

ہماچل میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ سے ۳۳؍افراد ہلاک، کئی ملبے تلے دب گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.