منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر ‘ جموں شاہراہ پر ٹریفک بند، بحالی کا کام جاری

شاہرہ بند ہونے سے شری امرناتھ یاتراجموں سے معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-10
in اہم ترین
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر‘ جموں قومی شاہراہ پر رام بن میں بھاری بھرکم مٹی کے تودے گر آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے ۔
متعلقہ حکام نے لوگوں سے بحالی کا کام مکمل ہونے تک قومی شاہراہ پر سفر اختیار کرنے سے احتراز کرنے کی اپیل کی ہے ۔
جموں وکشمیر ٹریفک پولیس نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’رام بن میں ٹی۲ مروگ پر ایک بھاری بھرکم مٹی کا تودا گر آنے کی وجہ سے قومی شاہراہ پر ٹریفک بند کر دیا گیا ہے ‘‘۔
ٹویٹ میں لوگوں سے کہا گیا کہ وہ شاہراہ پر سفر اختیار کرنے سے قبل ٹریفک کنٹرول یونٹوں کے ساتھ رابطہ کریں۔
پولیس نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ قومی شاہراہ کی بحالی کا کام ہنوز جاری ہے اور لوگ مکمل بحالی تک اس پر سفر کرنے سے اجتناب کریں۔
دریں اثنا سرینگر ‘لیہہ شاہراہ اور جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو جموں صوبے کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہے ۔
دریں اثنا سرینگر‘جموں شاہراہ بند ہونے کے پیش نظر بدھ کے روز جموں کے بھگوتی نگر بیس کمیپ سے یاتریوں کا کشمیر روانہ ہونے کا سلسلہ معطل رہا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ رام بن میں قومی شاہراہ مٹی کا تودا گر آنے کی وجہ سے بند ہونے کے پیش نظر یاتریوں کی جموں سے سری نگر اور سرینگر سے جموں روانگی کا سلسلہ بدھ کو بند رہا۔
ذرائع نے کہا کہ یاتریوں کے کشمیر روانہ ہونے کا سلسلہ شاہراہ بحال ہونے تک بند رہے گا۔
جموں وکشمیر ٹریفک پولیس نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’رام بن میں ٹی۲ مروگ پر ایک بھاری بھرکم مٹی کا تودا گر آنے کی وجہ سے قومی شاہراہ پر ٹریفک بند کر دیا گیا ہے ‘‘۔
پولیس نے کہا کہ قومی شاہراہ پر بحالی کا کام جاری ہے اور لوگوں سے کہا گیا ہے کہ بحالی کا کام مکمل ہونے تک شاہراہ پر سفر اختیار کرنے سے اجتیاب کریں۔
بتادیں کہ یکم جولائی سے شروع ہونے والی اس سالانہ یاترا کیلئے اب تک زائد از ساڑھے چار لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے ۔
سال گذشتہ صرف۳لاکھ۶۰ ہزار یاتریوں نے ہی پوتر گھپا کا درشن کیا تھا۔۶۲دنوں پر محیط یہ یاترا؍۳۱؍اگست کو شرون پورنیما کے مقدس موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی ایس ایف سربراہ کااکھنور سیکٹر کا دورہ

Next Post

یوم آزادی:لیفٹیننٹ گورنر کا سرینگر میں ’ترنگا یاترا‘ کے انتظامات کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کا سرینگر میں ’ترنگا یاترا‘ کے انتظامات کا جائزہ

یوم آزادی:لیفٹیننٹ گورنر کا سرینگر میں ’ترنگا یاترا‘ کے انتظامات کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.