منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یوم آزادی:لیفٹیننٹ گورنر کا سرینگر میں ’ترنگا یاترا‘ کے انتظامات کا جائزہ

’ ہم سب کو اپنے ترنگے کو سلامی دینے اور اس موقع پر جشن منانے میں فخر محسوس کرنا چاہئے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-10
in اہم ترین
A A
لیفٹیننٹ گورنر کا سرینگر میں ’ترنگا یاترا‘ کے انتظامات کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا نے ترنگا یاترا کے جشن کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے سول انتظامیہ، پولیس اور سیکورٹی فورسز کے سینئر افسران کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔
میٹنگ میں چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ‘ ایس آر کے گوئل، ایڈیشنل چیف سکریٹری، محکمہ داخلہ‘ لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی، جی او سی۱۵ویںکور‘ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سکریٹری‘ ایس ایچ ایم کے سنہا، اے ڈی جی پی ہیڈکوارٹر وجے کمار، اے ڈی جی پی کشمیر‘وجے کمار بدھوری، ڈویڑنل کمشنر کشمیر اور سیکورٹی فورسز، پولیس اور یو ٹی انتظامیہ کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہم سب کو اپنے پیارے ترنگے کو سلامی دینے اور اس موقع پر جشن منانے میں خصوصی فخر محسوس کرنا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ہمارے آزادی پسندوں کی عظیم قربانی کو یاد کرنے کا بھی موقع ہے، جنہوں نے ہمیں ہماری آزادی دلائی۔
سنہا نے مزید کہا کہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو ۱۳؍اگست کو کے آئی سی سی سے بوٹینیکل گارڈن تک واک کاتھون میں شرکت کے لیے اکٹھا ہونا چاہیے تاکہ آزادی کے مجاہدین اور تمام بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جا سکے، جنہوں نے اتحاد ‘قوم کی سالمیت کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ’میرا مٹی میرا دیش‘ اور ’ہر گھر ترنگا‘ تہوار منانے کی تیاریوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر ‘ جموں شاہراہ پر ٹریفک بند، بحالی کا کام جاری

Next Post

۲۰۱۸سے۲۰۲۲تک جموں کشمیر میںایک ہزار سے زیادہ دہشت گرد مارے گئے: مرکز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
جنگجوحملوں میں نمایاں کمی :رائے

۲۰۱۸سے۲۰۲۲تک جموں کشمیر میںایک ہزار سے زیادہ دہشت گرد مارے گئے: مرکز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.