بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سیاست

وادی چناب کے قدرتی وسائل معاشی سرگرمیوں کیلئے اہم : آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-10
in سیاست, مقامی خبریں
A A
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

Azad

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

جموں///
ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی(ڈی پی اے پی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے بدھ کو کہا کہ جموں کشمیر واپس آنے کا ان کا مقصد لوگوں کے مصائب کوکم کرنا اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کو دنیا کی اعلیٰ معیشتوں میں سے ایک بنانا ہے۔
وادی چناب کے اپنے ۱۰ روزہ دورے کے دوران آزاد نے پرانو، کھیلانی اور بھدروا ہ میں۳عوامی جلسوں سے خطاب کیا۔
اس موقعہ پر کئی لوگوں نے ڈی پی اے پی میں شمولیت اختیار کی اور پارٹی کے عوام نواز ایجنڈے کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا۔
آزاد نے کہا کہ یوٹی کی زیادہ تر اقتصادی صلاحیتوں کا استعمال نہیں کیا گیا ہے اور سخت اور متنوع جغرافیائی خطوں کے پیش نظر اس کے زیادہ تر علاقے غیر دریافت ہیں۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’’اگر صرف ڈوڈہ ضلع کے وسائل اور صلاحیت کو استعمال میں لایا جائے اور تلاش کیا جائے تو یہ مقامی نوجوانوں کیلئے بے پناہ روزگار پیدا کرے گا‘‘۔انہوں نے کہا کہ بھدرواہ کو منی کشمیر کے طور پر جانا جاتا ہے اور میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ اگر وہ اقتدار میں آئے تو یہ معاشی سرگرمیوں کا مرکز بن کر ابھرے گا۔
ڈی پی اے پی کے چیئر مین نے کہا کہ کشمیر میں سیاحوں کی آمد کے بعد یہ بھدرواہ ہے جو بالی ووڈ کو شوٹنگ کے لیے راغب کرتا ہے۔ انہوں نے علاقے کو نظر انداز کرنے کیلئے یکے بعد دیگرے حکومتوں پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ انہوں نے بطور وزیر اعلیٰ اور مرکزی وزیر صحت کے طور پر جو کچھ بھی کیا وہ زمینی سطح پر ظاہر ہوتا ہے۔انہوں نے کہا یہی وجہ ہے کہ میں نے قومی سیاست کو خیرباد کہہ دیا اور اپنے لوگوں کی خدمت کے لیے ان کے پاس واپس آیا۔
آزاد نے کھلانی علاقے میں ایک بڑے اجتماع سے بھی خطاب کیا جہاں سینکڑوں لوگ ڈی پی اے پی میںشامل ہوئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آباد کاروں کے حملوں کے بارے میں تشویش چھپانےپرامریکی قانون سازوں کی نیتن یاھوپرتنقید

Next Post

جموں کشمیر بینک اے ٹی ایم کارڈز کا سری نگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج

جموں کشمیر بینک اے ٹی ایم کارڈز کا سری نگر میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.