منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کولگام جھڑپ:حملہ آور جنگجووں کی تلاش کیلئے ڈرون کا استعمال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-05
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۵اگست

سیکورٹی فورسز اہلکارکولگام کے ہالان ہائٹس کے علاقے میں‘ جہاں جمعہ کو دیر گئے ایک تصادم کے دوران فوج کے تین جوان شہید ہوئے تھے‘ چھپے ہوئے تین سے چار دہشت گردوں کے ایک گروپ کو تلاش کرنے کےلئے ڈرون استعمال کررہے ہےں۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سیکورٹی فورسز کے ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں جاری تصادم میں فوج کی پیرا اسپیشل فورسز کو بھی تلاشی کے مشن کے لیے علاقے میں منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ایجنسیوں کو تین سے چار دہشت گردوں کے ایک گروپ کی موجودگی کے بارے میں اطلاعات موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے گھنے درختوں والے علاقے میں ایک مشترکہ آپریشن شروع کیا تھا۔

سیکورٹی فورسز اہلکار تیز تلاشی کی کارروائیاں کر رہے ہیں اور دہشت گردوں سے رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اس سے پہلے جاری آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے تین فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے ۔

فوج کی چنار کور نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا” جنگجوﺅں کی موجودگی کے بارے میں مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز نے ۴اگست کو کولگام کے ہالن کے بالائی علاقے میں آپریشن شروع کر دیا“۔

ٹویٹ میں کہا گیا”جنگجوﺅں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران تین فوجی جوان زخمی ہوگئے جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے “۔ٹویٹ کے مطابق علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

قبل ازیں پولیس ذرائع نے بتایا تھا کہ ملی ٹینٹوں کی ابتدائی فائرنگ میں تین سیکورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر فوجی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ جنگلی علاقے میں جنگجووں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال ریفر کیا گیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین تصادم منزگام ہالن کے مقام پر ہے اور یہ سیاحتی مقام اہر بل سے کچھ دوری پر ہی واقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد عام آدمی کا اپنی مرضی سے جینا سب سے بڑی تبدیلی:منوج سنہا

Next Post

۵اگست ۲۰۱۹ کووزیر اعظم نریندر مودی نے امتیازی نظام کو ختم کر دیا:ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
۵اگست ۲۰۱۹ کووزیر اعظم نریندر مودی نے امتیازی نظام کو ختم کر دیا:ایل جی سنہا

۵اگست ۲۰۱۹ کووزیر اعظم نریندر مودی نے امتیازی نظام کو ختم کر دیا:ایل جی سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.