اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کھاگ میں تعینات سینئر اسسٹنٹ رشوت لیتے ہو ئے پکڑا گیا :اے سی بی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-04
in اہم ترین
A A
ٹنگمرگ میں اینٹی کرپشن بیورو نے کلرک کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

ACB

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

سرینگر//
وسطی ضلع بڈگام کے تحصیل آفس کھاگ میں تعینات سینئر اسسٹنٹ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر گرفتار کیا گیا۔
اینٹی کورپشن بیورو(اے سی بی) کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سائل نے اینٹی کرپشن بیورومیں سینئر اسسٹنٹ/ انچارج تحصیل آفس کھاگ فیاض احمد شورا کے خلاف تحریری طورپر شکایت درج کی کہ تحصیلدار کی عدالت میں جائیداد کے تنازعہ کے معاملے کی شنوائی کی خاطر مذکورہ آفیسر نے رشوت کا تقاضہ کیا۔
ترجمان نے بتایا کہ شکایت کنندہ نے تحریری شکایت میں بتایا کہ اس کے اپنے چچا کے ساتھ اراضی معاملے پر تنازعہ چل رہا ہے اور معاملہ ایگزیکٹیو مجسٹریٹ فسٹ کلاس تحصیلدار کھاگ کی عدالت میں زیر سماعت ہے ۔
شکایت کنندہ نے الزام لگایا کہ ملزم سینئر اسسٹنٹ کیس کی سماعت میں تاخیر کر رہا ہے اور مقدمے کی جلد از جلد سماعت کرنے کی درخواست کی تاہم ملزم نے ا س کے لئے پانچ ہزار روپیہ رشوت طلب کی۔
اے سی بی نے بتایا کہ شکایت کنندہ نے رشوت خور ملازم کو پکڑنے کی خاطر اینٹی کرپشن بیورو کا دروازہ کھٹکھٹایا ۔
شکایت موصول ہونے کے بعد اے سی بی نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر ۱۴کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
ترجمان نے بتایا کہ اینٹی کرپشن بیورو نے ایک جال بچھایا جس دوران سرکاری ملازم کو سائل سے دو ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوںپکڑ کر گرفتار کیا گیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ آزاد گواہوں کی موجودگی میں ملزم سے رشوت کی رقم برآمد کرکے ضبط کی گئی ۔
ملزم کی شناخت سینئر اسسٹنٹ فیاض احمد شورا ولد علاو الدین شورا ساکن حسن آباد بیورو کے بطور ہوئی ہے ۔اے سی بی نے اس سلسلے میں مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ میں فوجی سمیت دو افراد دریائے چناب میں غرقاب

Next Post

کرگل میںبچاؤ کارروائی کے دوران زخمی کانسٹبل دم توڑ گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘
اہم ترین

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

2026-10-18
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
اہم ترین

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

2026-10-18
 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل
اہم ترین

 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

2026-10-18
’کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں اولین ترجیح برقرار رہیں گی‘
اہم ترین

عوام کو تیز رفتار خدمات کی فراہمی ‘ جواب دہی یقینی بنانے پر زور

2026-10-18
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

 کشتواڑ میں نابالغ لڑکی کی موت کیس میں فرد جرم داخل

2026-10-18
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

جموں میں مبینہ منشیات فروش  گرفتار‘۳۸۵گرام ہیروئن برآمد

2026-10-18
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

مرکز نے لداخ کی پہاڑی  ترقیاتی کونسلوں کے ڈھانچے  اور انتخابی قواعد میں ترمیم کر دی

2026-10-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

2026-10-18
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

کرگل میںبچاؤ کارروائی کے دوران زخمی کانسٹبل دم توڑ گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.