ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشتواڑ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار

پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-04
in مقامی خبریں
A A
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموںکشمیر پولیس نے کشتواڑ میں ملی ٹینٹ معاون کی گرفتاری عمل میں لا کر اس سے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل منتقل کیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ کشتواڑ پولیس نے ملک مخالف سرگرمیوں کی پادائش میں جنگجو معاون کارعبدالکریم بٹ کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ عبدالکریم بٹ کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کیس درج کیا گیا ۔انہوں نے مزید کہاکہ عبدالکریم بٹ حزب کمانڈر جہانگیر سروری کا بھائی ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ عبدالکریم بٹ کے خلاف این آئی اے کورٹ میں ایک مقدمہ چل رہا ہے اور یہ کہ وہ ملک مخالف سرگرمیوں میں مسلسل ملوث رہا ہے ۔
ان کے مطابق ضلع میں نوجوانوں کو بنیاد پرستی کی طرف مائل کرنے میں بھی وہ پیش پیش رہا ہے اور اس کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کرنا ناگزیر بن گیا تھا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ جنگجو معاون کار کوڈسٹرکٹ جیل کشتواڑ بھیج دیا گیا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملک دشمن سرگرمیوں میں ملو ث افراد کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا اورا ن کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دوسرا دن:کیا آرٹیکل ۳۷۰کو منسوخ کرنے کا کوئی طریقہ کار نہیں ہے؟سپریم کورٹ

Next Post

گھنٹہ گھر کی تزئین و آرائش‘لالچوک میں سیاحوں کیلئے ایک نئی کشش بنے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
گھنٹہ گھر کی تزئین و آرائش‘لالچوک میں سیاحوں کیلئے ایک نئی کشش بنے گا

گھنٹہ گھر کی تزئین و آرائش‘لالچوک میں سیاحوں کیلئے ایک نئی کشش بنے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.