ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

محرم الحرام کے پیش نظر سرینگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-28
in اہم ترین
A A
امید ہے کہ انتظامیہ امسال 8 اور 10 محرم کے جلوسوں پر پابندی ہٹائے گی: انجمن شرعی شیعاں جموں وکشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
محرم الحرام کے پیش نظر سرینگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق۸‘۹؍اور۱۰محرم الحرام کے پیش نظر سرینگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں اضافی اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز سرینگر میں۳۵برسوں کے بعد۸محرم الحرام کے جلوس کو نکالنے کی اجازت دی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق سرینگر کے ساتھ ساتھ وادی کے باقی اضلاع میں بھی محرم الحرام کے سلسلے میں جلوس نکالے جارہے ہیں جس کے پیش نظر سیکورٹی کو بھی مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شیعہ آبادی والے علاقوں میں بھی سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے تاکہ عزادارو ں کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرناپڑے ۔
سری نگر میں۸محرم کے جلوس کو نکالنے کی اجازت دی گئی اور اب دس محرم الحرام کے جلوس جو کہ آبی گزر سے ہو کر زڈی بل میں اختتام کو پہنچتا تھا کو نکالنے کی اجازت دی جائے گی یا نہیں اس بارے میں ابھی تک انتظامیہ نے کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے ۔
شیعہ تنظیموں کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ جس طرح سے۸محرم الحرام کے جلوس کو نکالنے کی اجازت دی گئی اسی طرح۱۰محرم کے جلوس کو بھی نکالنے کی اجازت دی جائے گی اور ہمیں ایل جی انتظامیہ پر بھروسہ ہے کہ وہ لوگوں کے جذبات و احساسات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی فیصلہ لے گی۔
معلوم ہوا ہے کہ سرینگر میں چپے چپے پر سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے لوگوں پر نظر گزر رکھی جارہی ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموں کشمیر ایک ایسی سرمین ہے جو تمام مذہبی سلسلوں کا احترام کرتی ہے ‘

Next Post

سرینگر میں۸محرم کا جلوس امن کی طرف ایک اور تاریخی سنگ میل ہے :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

سرینگر میں۸محرم کا جلوس امن کی طرف ایک اور تاریخی سنگ میل ہے :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.