منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میں۸محرم کا جلوس امن کی طرف ایک اور تاریخی سنگ میل ہے :پولیس

’ علیحدگی پسندوں کی سیاست نے اس طرح کی تقریبات کا انعقاد نا ممکن بنا دیا تھا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-28
in اہم ترین
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ۸محرم کے جلوس کی پر امن بر آمدگی جموں وکشمیر کے امن و استحکام کی طرف مارچ کا ایک اور تاریخی سنگ میل ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا’’شیعہ برادری کے لوگ اس کو جموں و کشمیر کی تاریخ میں ایک تاریخی دن سے تعبیر کرتے ہیں جو ان دنوں کی عکاسی کرتا ہے جب یہاں حالات معمول پر تھے ‘‘۔
ترجمان نے کہا’’اس دن کی حساسیت کو مد نظر رکھتے ہوئے جب ملی ٹنسی کے سائے اور علیحدگی پسندوں کی سیاست نے اس طرح کی تقریبات کا انعقاد نا ممکن بنا دیا تھا، یہ جلوس۳۳برسوں کے بعد بر آمد کیا گیا‘‘۔
پولیس بیان میں کہا گیا’’آج جب زائد از تین دہائیوں کے بعد یہ جلوس بر آمد کیا گیا تو اس سے پر امن اور خوشحال مستقبل کیلئے ہمارا عزم ظاہر ہوجاتا ہے ‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ یہ جلوس صبح۶ بجے شروع ہو کر دن کے۱۱بجے اختتام پذیر ہوا چہ جائیکہ جلوس کے لئے صرف دو گھنٹوں کا ہی وقت دیا گیا تھا۔
ترجمان نے کہا’’ہمارے اہلکار صبح چار بجے سے ہی تعینات تھے اور۵بجے ہی ناکہ پوائنٹس لگائے گئے تھے ‘‘۔
بیان میں کہا گیا کہ جلوس سے قبل ٹریفک نظام صبح سے ہی بہتر رہا۔انہوں نے کہا کہ اس جلوس میں انتہائی نظم و ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے زائد از۲۵ہزار عزاداروں نے شرکت کی۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ یہ سچ مچ لوگوں کے لئے ایک تاریخی دن ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محرم الحرام کے پیش نظر سرینگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

Next Post

۸محرم کے جلوس کی روایت بحال،سرینگر کے روایتی راستوں سے بر آمد جلوس میں ہزاروں کی شرکت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت

۸محرم کے جلوس کی روایت بحال،سرینگر کے روایتی راستوں سے بر آمد جلوس میں ہزاروں کی شرکت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.