جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سراج کیریئر کی بہترین ریٹنگ پر پہنچے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-27
in کھیل
A A
لمبے اسپیل کیلئے تسلسل پر توجہ کی ضرورت:محمد سراج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

دبئی// گزشتہ چند مہینوں میں ہندوستان کے سرکردہ تیز گیند باز کے طور پر ابھرے محمد سراج نے بدھ کو اپنے ٹیسٹ کیریئر کی بہترین ریٹنگ حاصل کی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق سراج 563 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ٹیسٹ بولرز کی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہیں۔ سراج نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پانچ وکٹیں لے کر یہ ریٹنگ حاصل کی۔ اس کارکردگی پر انہیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔
دریں اثنا ہونہار نوجوان بلے باز یشسوی جیسوال نے ہفتے کی ٹیسٹ رینکنگ کے ٹاپ 100 میں جگہ بنا کر لمبی جمپ لگائی۔ دوسرے ٹیسٹ میں 57 اور 38 رن بنانے والے جیسوال (466 ریٹنگ) ٹیسٹ بلے بازوں میں 11 درجے ترقی کر کے 63 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
روہت شرما (نویں نمبر پر) 759 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ہندوستان کے ٹاپ ٹیسٹ بلے باز بن گئے ہیں۔ رشبھ پنت (12 ویں پوزیشن) اور وراٹ کوہلی (14 ویں پوزیشن) اس فہرست میں بالترتیب دوسرے اور تیسرے ہندوستانی ہیں۔ تجربہ کار ہندوستانی اسپنر روی چندرن اشون (879 پوائنٹس) بدستور ٹاپ رینک والے ٹیسٹ بولر ہیں، جب کہ رویندر جڈیجہ اس فہرست میں چھٹے نمبر پر ہیں۔
ٹیسٹ آل راؤنڈرز کی فہرست میں جڈیجہ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ اشون دوسرے نمبر پر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نسیم شاہ سری لنکا میں موجود، اروشی روٹیلا بھی کولمبو پہنچ گئیں

Next Post

کولمبو ٹیسٹ، پاکستان کو سری لنکا کیخلاف 397 رنز کی برتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے 18 رکنی پاکستانی قومی اسکواڈ کا اعلان

کولمبو ٹیسٹ، پاکستان کو سری لنکا کیخلاف 397 رنز کی برتری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.