جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نسیم شاہ سری لنکا میں موجود، اروشی روٹیلا بھی کولمبو پہنچ گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-27
in کھیل
A A
نوجوان بالر نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے دوسرے ایڈیشن سے دستبردار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کولمبو، // پاکستانی قومی ٹیم سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے میں مصروف ہے اور فاسٹ بولر نسیم شاہ بھی پلیئنگ الیون میں شامل ہیں تاہم اب ہندوستانی اداکارہ اروشی روٹیلا بھی سری لنکا پہنچ گئی ہیں۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اروشی روٹیلا نے گلدستے کی تصویر شیئر کی اور بتایا کہ وہ بھی کولمبو میں ہیں، اروشی کی کولمبو میں انٹری کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔
نسیم کی وائرل تصویرسامان کی ٹرالی گھسیٹتے ہوئے لی گئی تھی جس میں ان آدھا چہرہ چھپا ہوا اور سونے پر سہاگا ان کے دیکھنے کا انداز ہے۔ایک صارف نے تو سری لنکا میں اروشی کی موجودگی کے پیش نظرصارفین سے نسیم شاہ کی حفاظت کیلئے دعا گو ہونے کی درخواست کرڈالی۔
واضح رہے کہ اروشی نسیم شاہ کو ’ہیرا‘ قراردے چکی ہیں، اداکارہ نے فروری 2023 میں کرکٹر کی سالگرہ پرانہیں مبارکباد کا پیغام بھیجا تھا جس پر نسیم شاہ نے ان کا شکریہ ادا کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولمبو ٹیسٹ: عبداللہ شفیق کی شاندار ڈبل سنچری

Next Post

سراج کیریئر کی بہترین ریٹنگ پر پہنچے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
لمبے اسپیل کیلئے تسلسل پر توجہ کی ضرورت:محمد سراج

سراج کیریئر کی بہترین ریٹنگ پر پہنچے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.