جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈوول کی چینی کمیونسٹ پارٹی میں امور خارجہ کے دائریکٹر وانگ یی سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-26
in مقامی خبریں
A A
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

نئی دہلی//
قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کے پولیٹیکل بیورو ممبر اور سی پی سی میں دفتر خارجہ امور کمیشن کے ڈائریکٹر وانگ یی سے ملاقات کی اور ہند‘چین سرحد کے سرحدی علاقوں میں امن و سکون کی بحالی کی مسلسل کوششوں کو نتیجہ خیز بنانے پر زور دیا۔
وزارت خارجہ نے آج یہاں کہا کہ جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں پیر کے روز منعقدہ میٹنگ میں ڈوول نے کہا کہ۲۰۲۰سے ہند‘چین سرحد کے مغربی سیکٹر میں ایل اے سی پر پیدا ہوانے والی کشیدہ صورتحال سے اسٹریٹجک اعتماد اور تعلقات کی عوامی اور سیاسی بنیاد کو ٹھیس پہنچی ہے ۔
قومی سلامتی کے مشیر نے صورتحال کو مکمل طور پر حل کرنے اور سرحدی علاقوں میں امن و شانتی کی بحالی کے لیے مسلسل کوششوں کی اہمیت پر زور دیا تاکہ دوطرفہ تعلقات کو معمول پر لانے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے ۔ دونوں فریقوں نے اس بات سے اتفاق کیا کہ ہندوستان اور چین کے باہمی تعلقات نہ صرف دونوں ممالک بلکہ خطے اور دنیا کے لیے بھی اہم ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مجوزہ ریزرویشن ترمیمی بل‘گوجر بکروالوں کا احتجاج

Next Post

شاہ کی کھڑگے اور ادھیر رنجن کو خط لکھ کر منی پور پر بحث میں تعاون کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا

شاہ کی کھڑگے اور ادھیر رنجن کو خط لکھ کر منی پور پر بحث میں تعاون کی اپیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.