جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہالی ووڈ کی فلم’اوپن ہائمر‘کشمیر میں بھی ہٹ‘سنیما ہال میں پیشگی بکنگ

یہ پہلا موقع ہے کہ کشمیر میں ہالی ووڈ کی کوئی فلم ہاؤس فل چل رہی ہے :وکاس دھر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-23
in مقامی خبریں
A A
ہالی ووڈ کی فلم’اوپن ہائمر‘کشمیر میں بھی ہٹ‘سنیما ہال میں پیشگی بکنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

سرینگر//
ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم’اوپن ہائمر‘کی کشمیر میں مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سری نگر کے واحد ملٹی پلیکس سنیما گھر میں اگلے چند روز کے لئے تمام ٹکٹیں بیچ دی گئی ہیں۔اس ہالی ووڈ بلاک بسٹر فلم کو شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘کے بعد کشمیر میں ریلیز ہونے والی سب سے بڑی فلم قرار دیا جا رہا ہے ۔
وکاس دھر جو ’ان وکس‘کے مالک ہیں‘نے کہا کہ اوپن ہائمر اچھا بزنس کر رہی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ پہلا موقع ہے کہ کشمیر میں ہالی ووڈ کی کوئی فلم ہاؤس فل چل رہی ہے ۔
ان کے مطابق شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے ’’ہمارے سنیما میں بہت اچھاکام کیا اور آج ہم حیران ہیں کہ ہالی ووڈ فلم اتنی بڑی تعداد میں کشمیر میں فلم دیکھنے والوں کو اپنی اور متوجہ کر رہی ہے‘‘ ۔
دھر نے کہا’’فلم کی ریلیز سے قبل ہی یہاں پر سبھی ٹکٹیں بک ہو چکی تھیں اور اتوار کے روز بھی ہاؤس فل رہے گا‘‘۔انہوں نے کہاکہ کشمیر کے نوجوان ہالی ووڈ فلموں کو بھی ترجیح دے رہے ہیں اور ’’یہ ہمارے لئے ایک نیا تجربہ ہے ‘‘۔
بتادیں کہ سرینگر کے شیو پورہ میں ملٹی پلیکس کو ۳۳برس بعد پچھلے سال دوبارہ کھولا گیا تھا۔
۱۹۸۹میں جب کشمیر میں ملی ٹینسی شروع ہوئی تو ایک غیر معروف جنگجو تنظیم ’اللہ ٹائیگرز‘نے وادی میں فلم کی نمائش پر پابندی عائد کر دی اور سرینگر میں نو سنیما گھروں سمیت تمام۱۳سینما گھروں نے فلموں کی نمائش روک دی۔
۱۹۹۹میں، جموں و کشمیر حکومت نے تھیٹر مالکان کو سینما گھر دوبارہ کھولنے کے لیے پیکیج کی پیشکش کی۔ ان میں سے تین ‘براڈوے ، ریگل اور نیلم دوبارہ کھل گئے ۔بعد ازاں گرینیڈ حملے کے بعد سری نگر میں تین بڑے سنیما گھروں کو بھی بند کیا گیا ۔
موجودہ انتظامیہ جموں کشمیر کے ہر ضلع میں سینما گھر قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اور کشمیر کے کئی اضلاع میں پہلے ہی سنیما گھر کھولے جا چکے ہیں۔ گزشتہ ہفتے ہی جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شمالی کشمیر کے بارہ مولہ اور ہندواڑہ قصبوں میں سو نشستوں والے سنیما ہالوں کا افتتاح کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فارسٹ ڈویژن سندھ کے عارضی ملازموں کا سری نگر میں احتجاج

Next Post

کشتواڑ میں این آئی اے کا حزب جنگجو کے گھر پر چھاپہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
مقامی خبریں

جموں کے آر ایس پورہ علاقے میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-05-15
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
مقامی خبریں

پہلگام میں دہشت گردانہ حملے سے سیاحت کو دھچکا

2025-05-15
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگرجموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں

2025-05-15
آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
مقامی خبریں

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

2025-05-14
مقامی خبریں

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

2025-05-14
سرحدی عوام خوف و اضطراب میں مبتلا، روزمرہ کی زندگی مفلوج
مقامی خبریں

اوڑی کے رہائشیوں کا بنکروں کی تعمیر کی مانگ کا اعادہ

2025-05-14
Next Post
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

کشتواڑ میں این آئی اے کا حزب جنگجو کے گھر پر چھاپہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.