منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے پر۳افراد کیخلاف چارج شیٹ داخل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-21
in مقامی خبریں
A A
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے ) نے بارہمولہ کے کنزر علاقے میں واقع سرکاری اراضی پر غیر قانونی طور پر قبضہ کرنے کے الزام میں۳؍افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے ۔
سی بی کے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرائم برانچ کشمیر کی اقتصادی جرائم ونگ سرینگر نے ۲۰۱۸کی ایک ایف آئی آر میں آر پی سی کے دفعات۴۴۷/۴۲۰؍اے اور۱۲۰بی کے تحت جوڈیشل مجسٹریٹ فرسٹ کلاس ٹنگمرگ کی ایک عدالت میں تین افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی جو ضلع بارہمولہ کے دھوبی ون کنزر میں واقع سرکاری اراضی پر غیر قانونی طور پر قبضہ کرنے میں ملوث ہیں۔
بیان میں کہا گیا’’کرائم برانچ کشمیر کو ایک شکایت موصول ہوئی جس میں الزام لگایا گیا کہ محمد نجیب گونی ولد عبدالغنی گونی ساکن باغات برزلہ سری نگر نے غلام محمد بٹ ولد عبدالعزیز بٹ ساکن عثان بنگل کرہامہ بارہمولہ اور محمد اشرف وانی ولد منور وانی ساکن اٹیکو کرہامہ بارہمولہ نامی کچھ مقامی زمین دلالوں کے ساتھ ملی بھگت کرکے دھوبی ون کنزر میں واقع قریب ۲۵کنال سرکاری اراضی پر غیر قانونی طور پر قبضہ کیا ہے ‘‘۔
بیان کے مطابق مذکورہ افراد نے اس اراضی پر سائن بورڈ اور پتھر کے بلاکس بھی لگائے ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس تھانہ کرائم برانچ میں ۲۰۱۸میں فوری طور پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔
سی بی کے بیان میں کہا گیا’’کیس کی تحقیقات کے دوران جمع کئے گئے شواہد سے ثابت ہوا کہ ملزموں نے مجرمانہ سازش کرتے ہوئے دھوبی ون کنزر بارہمولہ میں واقع ۲۵کنال سرکاری اراضی کے ٹکڑے پر غیر قانونی طور پر قبضہ کیا ہے‘‘۔
ترجمان نے بیان میں کہا’’مذکورہ افراد نے اس زمین کے ٹکڑے کی تار بندی کی ہے اور پتھروں کے بلاکس بھی لگائے ہیں اور اس طرح غیر قانونی اور دھوکہ دہی سے اس اراضی کو پلاٹس میں تبدیل کیا ہے تاکہ نجی خریداروں کو فروخت کیا جا سکے‘‘ ۔
بیان میں کہا گیا’’تفتیش کے دوران مجرمانہ سازش ثابت ہوئی ہے جو آر پی سی کے دفعات۴۱۰/۴۴۷بی/۱۲۰بی کے تحت قابل سزا جرم ہے ۔
بیان کے مطابق اس طرح اس کیس میں عدالت میں چارج شیٹ داخل کی گئی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان ممکنہ طور پر اقتصادی اعتبار سے ایک عظیم قوت بن جائے گا :ماہر اقتصادیات مارٹن وولف

Next Post

فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.