جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سنجے شرما کی ہلاکت کیس:ایس آئی اے کے چھاپے

جنوبی کشمیرمیں دس مقامات پر ایجنسی کی تلاشی ‘پوچھ تاچھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-19
in مقامی خبریں
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر/
سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) نے منگل کے روز جنوبی کشمیر میں دس مقامات پر چھاپے ڈالے ۔
معلوم ہوا ہے کہ اننت ناگ میں پانچ ، کولگام میں ایک اور شوپیاں میں چار مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران مکینوں سے پوچھ تاچھ بھی کی گئی۔
یہ چھاپے بینک اے ٹی ایم گارڈ سنجے شرما ہلاکت کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے گئے ۔
ایس آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ منگل کے روز سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی(ایس آئی اے ) نے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ، کولگام اور شوپیاں میں دس مقامات پر چھاپہ مارے ۔
ترجمان نے کہاکہ لشکر طیبہ کے تین سرگرم جنگجوؤں دانش حامد ٹھوکر عرف خالد ، عبید پڈر ساکنان چکورہ شوپیاں اور ابرار فاروق وانی ساک ہف شرمال کے مکانوں کو بھی کھنگالا گیا۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ یہ چھاپے اے ٹی ایم گارڈ سنجے شرما ہلاکت کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے گئے اور اس ضمن میں پہلے ہی ایف آئی آر زیر نمبر۱۴کے تحت کیس درج کیا گیا ہے ۔
ایس آئی اے ترجمان نے بتایا کہ عدالت مجاز کی جانب سے سرچ وارنٹ حاصل کرنے کے بعد ہی چھاپے مارے گئے جس دوران ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا گیا۔انہوں نے بتایا کہ چھاپہ ماری کے دوران کئی افراد سے پوچھ تاچھ بھی کی گئی ۔
ترجمان نے بتایا کہ سنجے شرما ہلاکت کیس کے سلسلے میں یہ تیسری بڑی چھاپہ ماری تھی جس دوران متعدد رہائشی مکانوں کی تلاشی لی گئی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ راہل گاندھی کی عرضی پر۲۱جولائی کو سماعت کرے گا

Next Post

ہم اپوزیشن جماعتوں اور نہ بی جے پی بلکہ دہلی کے ساتھ ہیں:بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
’عارضی ملازمین کی مستقلی مودی کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہئے‘

ہم اپوزیشن جماعتوں اور نہ بی جے پی بلکہ دہلی کے ساتھ ہیں:بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.