بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ میں لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-06
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲جولائی

بارہمولہ پولیس نے ایک لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں دو نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بارہمولہ پولیس اسٹیشن کو ایک شخص کی طرف سے تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ زنانہ پارک خواجہ باغ میں دو افراد نے ایک لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی اور بعد میں وہ جائے موقع سے فرار ہوگئے ۔

بیان میں ملزموں کی شناخت عاقب سلام بٹ عرف پونٹی ولد عبدالسلام بٹ اور یاسر احمد بٹ ولد فیاض احمد بٹ ساکنان فتح پورہ بارہمولہ کے بطور کی گئی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ شکایت پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں اس ضمن میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔

پولیس بیان میں کہا گیا کہ بارہمولہ پولیس نے سخت کاوشوں کے بعد دونوں چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کو گرفتار کرکے اپنی تحویل میں لے لیا۔

انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں 9 جولائی تک رک رک کر بارشوں کا امکان

Next Post

پائین شہر میں سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع، مارکیٹ بند، ٹریفک معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
پراپرٹی ٹیکس کے خلاف جموں جزوی طور پر بند

پائین شہر میں سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع، مارکیٹ بند، ٹریفک معطل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.