بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بٹہ مالو میں تین منزلہ عمارت آگ کی واردات میں خاکستر

۱۶فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا:محکمہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-03
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/ؔ
جموںکشمیر کی راجدھانی ‘سرینگر کے مومن آباد بٹہ مالو میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں تین منزلہ عمارت پوری طرح سے خاکستر ہوئی۔
معلوم ہوا ہے کہ۱۶فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔
اطلاعات کے مطابق اتوار کی سہ پہر کو مومن آباد بٹہ مالو میں ایک کمرشل عمارت سے آگ نمودا رہوئی جس نے آناً فاناً اس عمارت کو پوری طرح سے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگوں نے فوری طورپر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی تاہم آگ کی اس واردات میں تین منزلہ عمارت پوری طرح سے خاکستر ہوئی۔
فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ مومن آبا د بٹہ مالو میں ڈائمنڈ ہارڈ ویئیر عمارت میں اچانک آگ نمودار ہوئی ۔
عہدیدار نے بتایا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکار فوری طورپر جائے موقع پر پہنچے تاہم چند منٹوں کے اندر اندر ہی آگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ان کے مطابق چونکہ عمارت میں ہارڈ ویئیر سامان تھا جس وجہ سے آگ نے بھیانک رخ اختیار کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ سولہ فائر ٹینڈروں کی مدد سے گر چہ آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات میں تین منزلہ عمارت پوری طرح سے خاکستر ہوئی اور عمارت میں موجود ہارڈ ویئر سامان بھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوا۔
دریں اثنا پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مشتبہ نقل و حرکت:بالاکوٹ سیکٹر میں فوجی آپریشن کا آغاز

Next Post

قومی شاہراہ پر شہریوں اور سیاحوں کی نقل و حرکت کو بھی آسان بنائیں :مہتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
قومی شاہراہ پر شہریوں اور سیاحوں کی نقل و حرکت کو بھی آسان بنائیں :مہتا

قومی شاہراہ پر شہریوں اور سیاحوں کی نقل و حرکت کو بھی آسان بنائیں :مہتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.