جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مشتبہ نقل و حرکت:بالاکوٹ سیکٹر میں فوجی آپریشن کا آغاز

’دراندازی کی کوششوں میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-03
in اہم ترین
A A
مشتبہ نقل و حرکت:بالاکوٹ سیکٹر میں فوجی آپریشن کا آغاز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں/
جموںکشمیر کے پونچھ ضلع کے سرحدی علاقے بالا کوٹ سیکٹر میں سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر ملی ٹینٹ مخالف آپریشن شروع کیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ بالا کوٹ سیکٹر کے دھابی دھرتی اور اس کے ملحقہ علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے اتوار کی صبح تلاشی آپریشن شروع کیا اور ایک وسیع العریض جنگلی علاقے میں پہرے بٹھا دئے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کی اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ پچھلے کچھ دنوں سے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جس کے پیش نظر پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر سیکورٹی فورسز کی چوکسی بڑھائی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ اتوار کے روز پونچھ کے کئی سرحدی علاقوں کو سیکورٹی فورسز نے محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے راستوں کو سیل کیا۔
فوج نے مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد کئی سرحدی علاقوں میں فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی ہے تاکہ امکانی دراندازی کو ناکام بنایا جاسکے ۔معلوم ہوا ہے کہ اضافی اہلکاروں کو سرحدی علاقے کی اور روانہ کیا گیا اور بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا ہے ۔
آخری اطلاعات موصول ہونے تک سرحدی علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں گرمی کا زور برقرار:آئندہ ۲۴ گھنٹوں میں گرمی کی شدت میں مزیداضافہ متوقع

Next Post

بٹہ مالو میں تین منزلہ عمارت آگ کی واردات میں خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

بٹہ مالو میں تین منزلہ عمارت آگ کی واردات میں خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.