جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کوکر ناگ :ریچھ کے حملے میں مقامی شہری ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-17
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ میں ریچھ کے حملے میں معمر خاتون زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جنوبی ضلع اننت ناگ کے چیئر وارڈ گاوں میں آدم خور ریچھ نے مقامی شہری پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ا س کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی۔
اطلاعات کے مطابق کوکر ناگ کے چیئر وارڈ گاوں میں جمعے کے روز اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب بھاری برکم ریچھ نے۴۰سالہ شہری پر حملہ کرکے اس کا گوشت نوچ ڈالا۔
معلوم ہوا ہے کہ چیخ و پکار کی صدائیں بلند ہونے کے ساتھ ہی مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچے اور خون میں لت پت مقامی شہری کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال پہنچایا ۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ ہسپتال میں تعینات ڈاکٹروں نے چالیس سالہ شہری کو مردہ قرار دیا۔
متوفی کی شناخت ضمیر احمد بیگ ولد یوسف بیگ کے بطور ہوئی ہے ۔
دریں اثنا مقامی لوگوں نے بتایا کہ کوکر ناگ کے دور افتادہ علاقوں میں جنگلی جانوروں کی بستیوں میں موجودگی کے باعث عوام الناس میں فکر و تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔انہوں نے وائلڈ لائف محکمہ سے اپیل کی ہے کہ جنگلی جانوروں کو پکڑنے کی خاطر خصوصی مہم شروع کی جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں۲منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Next Post

امرناتھ یاترا‘چاپر سروس کیلئے آن لائن بکنگ شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ

امرناتھ یاترا‘چاپر سروس کیلئے آن لائن بکنگ شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.