جمعہ, اکتوبر 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لداخ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-10
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’سرحد پا ر دہشت گردی کو نظر انداز نہیں کر سکتے‘

بارہمولہ میں مبینہ دہشت گرد معاون نیٹ ورک کا پردہ فاش

سرینگر//
لداخ یونین ٹریٹری میں جمعرات کی شب زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت۲ء۳ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ زیر زمین اس کی گہرائی۱۰کلو میٹر تھی۔
نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق لداخ میں جمعرات کی شب۱۰بجکر۲۲منٹ پر زلزلہ ہوا۔
سینٹر کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت۲ء۳ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ زیر زمین اس کی گہرائی۱۰کلو میٹر تھی۔تاہم زلزلے سے کسی قسم کے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر زلزلیاتی پیمانے پر سب سے زیادہ خطرناک زون پانچ اور چار میں آتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۶۵فیصد نتائج اچھا رجحان :کمار

Next Post

طلبا کو لوٹنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف چارج شیٹ پیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

’سرحد پا ر دہشت گردی کو نظر انداز نہیں کر سکتے‘

2026-10-23
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
اہم ترین

بارہمولہ میں مبینہ دہشت گرد معاون نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-10-23
ایس ایس پی کا پہلا بڑا چیلنج، ڈیوٹی کے دوران شراب نوشی کے مرتکب پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی
اہم ترین

ایس ایس پی کا پہلا بڑا چیلنج، ڈیوٹی کے دوران شراب نوشی کے مرتکب پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی

2026-10-23
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’اننت ناگ میں۲۵۰بستروں کے زچگی اسپتال کیلئے جگہ کا انتخاب باقی‘

2026-10-23
ریاستی درجے پر بحث کیلئے تیار‘۳۷۰ پر نہیں :بی جے پی
اہم ترین

’این سی شکست کے خوف سے پنچایتی انتخابات سے گریزاں‘

2026-10-23
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں
اہم ترین

محکمہ تعلیم میں تبادلوں سے متعلق شکایات کے جائزے کیلئے کمیٹی تشکیل

2026-10-23
مانسون کے چلتے اگلے دس سے پندرہ دن بہت اہم ہیں:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا گریٹر سرینگر سیوریج اسکیم کا جائزہ، ایک ماہ  میں کام مکمل کرنے کی ہدایت

2026-10-23
منجکوٹ علاقے میں آتشزدگی، قریب ڈیڑھ درجن مویشی ہلاک
اہم ترین

ڈوڈہ کے بھگواہ علاقے میں  آتشزدگی‘۶دکانیں اور۲؍اسٹور خاکستر

2026-10-23
Next Post
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

طلبا کو لوٹنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف چارج شیٹ پیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.