جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شری وینکٹیشور سوامی مندر کے کھلنے سے جموں میں مذہبی ٹورزم کو بڑھا وا ملے گا: منوج سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-08
in تازہ تریں
A A
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۸جون

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ شری وینکٹیشور سوامی کے مندر کے کھلنے سے جموں میں مذہبی ٹورزم کو بڑھا وا ملے گا اور اس سے جموں کی معیشت بھی مستحکم ہوگی۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سنہا نے کہا کہ شری وینکٹیشور سوامی کے آشیر واد سے جموں وکشمیر میں امن قائم ہوگا اور ترقی مئی اونچائیوں کو چھوئے گی۔

لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو شری وینکٹیشور سوامی مندر کی افتتاحی تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا”بھگوان شری وینکٹیشور سوامی کا مندر تیار ہوا ہے میں سمجھتا ہوں کہ ان کے آشیر واد سے جموں وکشمیر میں امن قائم ہوگا اور ترقی نئی اونچائیوں کو چھوئے گی“۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ جموں وکشمیر اور ملک کے سناتن سفر میں ایک تاریخی لمحہ ہے ۔ سنہا نے کہا کہ یہا ایک پاٹ شالہ، ہوسٹل بلڈنگ وغیرہ بھی قائم کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ کو بھی اس موقع پر یہاں آنا تھا لیکن وہ کسی ضروری کام کی وجہ سے تقریب میں شرکت نہ کرسکے ۔

بتادیں کہ جموں کے مجین علاقے میں حسین شیوالک جنگلات کے درمیان واقع ترو پتی بالا جی مندر کے دروازے جمعرات کے روز عقیدت مندوں کےلئے کھول دئے گئے ۔

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھگوان شری وینکٹیشور سوامی کے اس مندر کا افتتاح ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈی اے پی اے کا سری نگر میں مہنگائی، بے روزگاری کے خلاف احتجاج

Next Post

دسویں اور بارہویں جماعت کے نتائج جون کے دوسرے ہفتے میں:کمار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان‘۸۰ فیصد امیدوار کامیاب

دسویں اور بارہویں جماعت کے نتائج جون کے دوسرے ہفتے میں:کمار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.