ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

چھیڑ چھاڑ کے الزام میں پرنسپل گرفتار

محکمہ تعلیم نے فوری طور معطل بھی کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-07
in اہم ترین
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر//
پولیس نے سرینگر میں ایک سرکاری ہائیر سکنڈری اسکول کے پرنسپل کو چھیڑ چھاڑ کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔
پولیس نے پرنسپل کو پولیس اسٹیشن شالہ ٹینگ میں درج ایک ایف آئی آر میں گرفتار کیا ہے ۔
سری نگر پولیس نے منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’شبیر احمد میر ولد غلام رسول میر ساکن جڈی بل سرینگر جو گورنمنٹ ہائیر سکنڈری سکول گنڈ حسی بٹ میں پرنسپل کی حیثیت سے کام کر رہا تھا‘ کو چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں شالہ ٹینگ پولیس اسٹیشن میں آئی پی سی کے دفعات۳۵۶ڈی‘۲۹۴؍اور۵۰۶ کے تحت درج ایف آئی آر نمبر۳۱/۲۰۲۳ میں گرفتار کیا گیا‘‘۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن جموں وکشمیر نے پرنسپل کو معطل کرکے ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر سے اس سلسلے میں تحقیقات کرنے کی ہدایت دی ہے ۔
متعلقہ محکمے کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا’’شبیر احمد میر پرنسپل گورنمنٹ بی ایچ ایس ایس گنڈ حسی بٹ کو جموں وکشمیر سول سروسز ( درجہ بندی، کنٹرول، اپیل) رولز۱۰۵۶کے رول نمبر۳۱کے تحت فوری طور پر معطل کیا جاتا،س کے طرز عمل کے متعلق انکوائری زیر التوا ہے ‘‘۔
حکمنامے میں مزید کہا گیا’’ ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن اس معاملے میں انکوائری کریں گے اور اپنی سفارشات کے ساتھ ایک تفصیلی رپورٹ پیش کریں گے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امسال دراندازی کی ایک بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہو نے دیا گیا :جی او سی اوجلا

Next Post

حج ۲۰۲۳: عازمین کی روانگنی آج سے شروع ہو رہی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
سعودی عرب کا۲۰۲۳ میں قبل ازکووِڈ۱۹تعدادکے مساوی عازمینِ حج کی میزبانی کا اعلان

حج ۲۰۲۳: عازمین کی روانگنی آج سے شروع ہو رہی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.