اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

امر ناتھ یاترا :چیلنجوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں:ایل جی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-06
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’مقبوضہ کشمےر بھارت کا اٹوٹ انگ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں/۶جون
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا نے منگل کو امرناتھ یاترا سے پہلے حفاظتی انتظامات کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ان کی انتظامیہ چیلنجوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
سنہانے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیلنجز آتے ہیں لیکن اب ہم چیلنجز سے کامیابی سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
گزشتہ ماہ سری نگر میں منعقدہ جی 20 ٹورازم ورکنگ گروپ کی میٹنگ کا حوالہ دیتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں نے”ہماری بہت حمایت کی“۔
امرناتھ یاترا 2023 1 جولائی 2023 سے شروع ہوگی اور 31 اگست 2023 کو شروع ہوگی۔
سنہا کاکہنا تھا”چیلنجز آتے ہیں لیکن اب ہم چیلنجز سے کامیابی سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پہلی بار جموں و کشمیر میں اتنی بڑی بین الاقوامی سطح کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جی 20 ٹورازم ورکنگ گروپ کی میٹنگ یہاں منعقد ہوئی اور جموں و کشمیر کے لوگوں نے ہماری بہت حمایت کی“۔
یاد رہے کہ یاترا کیلئے مرکز سے نیم فوجی دستوں کی ۳۰۰ اضافی کمپنیوں کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے ۔
کشمیر میں یاترا کے حوالے سے کئے جا رہے انتظامات کا وزارت داخلہ اس ہفتے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں جائزہ لے گی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر میں چھیڑ چھاڑ کے الزام میں سکول پرنسپل گرفتار:پولیس

Next Post

فلم انڈسٹری کے آنے سے کشمیر میں روزگار بڑھ جائے گا: للت پارمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
فلم انڈسٹری کے آنے سے کشمیر میں روزگار بڑھ جائے گا: للت پارمو

فلم انڈسٹری کے آنے سے کشمیر میں روزگار بڑھ جائے گا: للت پارمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.