جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راہل نے وراٹ کوہلی کو پچھاڑتے ہوئے سب سے تیز چھ ہزاری بنے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-21
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

ممبئی// لکھنؤ سپر جائنٹس کے کپتان کے ایل راہل نے سابق کپتان وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے تیز 6000 رنز بنانے والے ہندوستانی بلے باز بن گئے راہل اس سال کے آئی پی ایل میں نئی ​​ٹیم لکھنؤ سپر جائنٹس کی کپتانی کر رہے ہیں۔ لکھنؤ کی ٹیم منگل کو رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم سے ہار گئی تھی لیکن راہل نے اس میچ میں اپنی 30 رنز کی اننگز کے دوران ایک بڑا ریکارڈ بنایا تھا اس کے ساتھ ہی راہل ٹی۔ٹوئنٹی میں تیز ترین 6000 رنز بنانے والے ہندوستانی بلے باز بن گئے۔ راہل سے پہلے یہ ریکارڈ وراٹ کوہلی کے نام تھا۔ راہل نے یہ کارنامہ 166 ویں اننگز میں انجام دیا جبکہ وراٹ کوہلی نے 184 اننگز میں 6000 رنز مکمل کیے۔ شیکھر دھون نے 214 اننگز، سریش رائنا نے 217 اننگز اور روہت شرما نے 228 اننگز میں 6000 رنز مکمل کیے۔

راہل نے اب تک کل 179 ٹی 20 میچ کھیلے ہیں جس میں انہوں نے 43.52 کی اوسط سے 6007 رنز بنائے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ان کے نام 50 نصف سنچریاں اور 5 سنچریاں بھی ہیں۔ آئی پی ایل میں انہوں نے 101 میچوں میں 47.17 کی اوسط سے 3538 رنز بنائے ہیں۔ موجودہ سیزن میں انہوں نے 7 میچوں میں 44.17 کی اوسط سے 265 رنز بنائے ہیں اور ایک سنچری بھی اسکور کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہماری توجہ صرف اپنی کارکردگی پر ہے: ڈو پلیسس

Next Post

سماج دشمن عناصر ملک کی قومی ہم آہنگی بگاڑنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: نقوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
ہم نے حج کی پوری تیاری کی ہے :نقوی

سماج دشمن عناصر ملک کی قومی ہم آہنگی بگاڑنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: نقوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.