ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سماج دشمن عناصر ملک کی قومی ہم آہنگی بگاڑنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: نقوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-21
in قومی خبریں
A A
ہم نے حج کی پوری تیاری کی ہے :نقوی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ "کاسٹ، کمیونٹی اور کنکشن” کے خلاف نہیں بلکہ "جرم اور کرتوت کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے۔
آج نئی دہلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے مسٹر نقوی نے کہا کہ گنہگار کو ’’مذہب کی وجہ ‘‘ سے نہیں بلکہ جرم کی وجہ سے گرفتار کیا جاتا ہے۔ کسی کو بھی معاشرے کی خیرسگالی اور ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں ملنی چاہیے۔
دہلی کے جہانگیرپوری میں حالیہ فرقہ وارانہ فساد کے بعد دہلی پولیس کے ذریعے ایک خاص فرقہ کے خلاف یکطر فہ کارروائی کیے جانے متعلق الزام کے سلسلے میں صحافیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے مسٹر نقوی نے یہ بات کہی۔
مسٹر نقوی نے کہا کہ کچھ لوگ ’’نفرت کی نو بال اور ’’نفرت کی ہیٹ ٹرک‘‘ میں مسلسل مصروف ہیں۔ لیکن ہمارا ملک اور سماج ایسے ’’ شکست خوردہ کھلاڑیوں‘‘ کی ’’منافقانہ کوششوں‘‘ کو ہمیشہ ناکام بناتا رہا ہے اور اس بار بھی ایسی سازشوں کو بھی ناکام بنائے گا ، جو فرقہ وارانہ سازش انہوں نے دہلی میں رچی ہے۔
مسٹر نقوی نے کہا کہ جرم اور فرقہ پرستانہ ذہنیت رکھنے والے چند افراد مذہب کے نام پر گنہگاروں کا گٹھ جوڑ بناکر ملک اور سماج کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے کی مسلسل کوشش کر رہے ہیں ،جس میں انہیں ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیا جائےگا۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ قومی خیرسگالی کی سیاسی لنچنگ کا سنڈیکیٹ ملک کی ہم آہنگی کے تانے بانے کو کبھی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ اس کے لیئے ہم سب کو مل کر امن اور خیرسگالی کو مضبو ط بنانے کے لئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل نے وراٹ کوہلی کو پچھاڑتے ہوئے سب سے تیز چھ ہزاری بنے

Next Post

راجستھان میں کیوں نہیں ہوئے امرت مہوتسو کے پروگرام: بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post

راجستھان میں کیوں نہیں ہوئے امرت مہوتسو کے پروگرام: بی جے پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.