اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہماری توجہ صرف اپنی کارکردگی پر ہے: ڈو پلیسس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-21
in کھیل
A A
کیچ پکڑنے کے مواقع گنوانے سے میچ ہارے: ڈو پلیسس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

ممبئی// رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان اور میچ کے بہترین کھلاڑی فاف ڈو پلیسس نے میچ کے بعد کہاکہ ’’ہاں، میں اننگز کے اختتام پر تھوڑا تھکا ہوا محسوس کر رہا تھا۔ ایک طرف باؤنڈری بڑی ہے اور گیند بھی رک رہی تھی۔ اس لیے باؤنڈری لگانے میں کافی محنت کرنا پڑی۔
ڈو پلیسس نے کہاکہ ’’ٹیم پہلے چند اوورز میں وکٹیں گنواتی ہیں۔ لیکن ایسا ہوتا ہے، یہ ہمارے ساتھ بھی ہوا لیکن ہم نے بھی اس سے نکلنے کا راستہ نکالا۔ کون ٹیم کہاں پر ہے، یہ ہمارے اختیار میں نہیں، ہم کہاں ہیں ہماری توجہ ہے۔ ڈی کے، شہباز زبردست فارم میں ہیں۔ ہرشل ایک بہترین گیند باز ہے، اگر ایک دو دن ان کا خراب بھی جاتا ہے تو کوئی بات نہیں ہے۔‘‘
میچ میں چار وکٹیں لینے والے تیز گیند باز جوش ہیزل ووڈ نے کہاکہ ’’یہاں گیند بازی کرنے میں مزہ آیا۔ فاف نے ہمارے لیے بہترین بلے بازی کی۔ ایک سرے سے مسلسل وکٹیں گرنے کے باوجود انہوں نے اپنی رفتار برقرار رکھی۔ اس پچ پر تھوڑی سی گھاس تھی اور مجھے اچھال ملا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لکھنؤ کے کپتان راہل پر جرمانہ

Next Post

راہل نے وراٹ کوہلی کو پچھاڑتے ہوئے سب سے تیز چھ ہزاری بنے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

راہل نے وراٹ کوہلی کو پچھاڑتے ہوئے سب سے تیز چھ ہزاری بنے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.