منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کارتک ہندوستان کے لیے عالمی کپ کھیلنا چاہتے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-20
in کھیل
A A
کارتک ہندوستان کے لیے عالمی کپ کھیلنا چاہتے ہیں

DK

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

ممبئی// گزشتہ سال کورونا کی وجہ سے کچھ دنوں تک آئی پی ایل ملتوی ہوجانے کے بعد دنیش کارتک انگلینڈ گئے اور اپنے کمنٹری کیریئر کا باقاعدہ آغاز کیا۔
اس دوران لوگ ان کے ہم عصر تجزیوں، درمیان میں کئے گئے مزاق اوران کی تازہ آواز سے متاثر بھی ہوئے۔ تاہم، انہوں نے بار بار زور دے کر کہا کہ وہ کم ازکم 2023 تک ہندوستان کے لیے محدود اوورز کی کرکٹ ورلڈ کپ کھیلنا چاہتے ہیں۔
یہ کہنا آسان ہے، لیکن کارتک نے اپنے لیے ایک مشکل ہدف مقررکیاتھا۔ خاص طور پرتب جب آپ پریکٹس کرنےکے بجائے رنگین شرٹ پہن کر انہیں کھلاڑیوں کا انٹرویو کررہے ہوں، جن کے ساتھ آپ کھیلناچاہتے ہیں۔ ہندوستان میں ایسے لوگوں کو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا۔ اس لیے کارتک کو اپنے کھیل کے علاوہ اپنی سنجیدگی کو بھی ثابت کرناتھا۔
آئی پی ایل کے اس سیزن کے چھ میچوں میں کارتک نے اپنی سنجیدگی کوبھی ثابت کیا ہے۔ اس دوران انہوں نے 210 کے اسٹرائیک ریٹ اور 197 کی اوسط سے رنز بنائے ہیں اور دو بار پلیئر آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ انہوں نے بارباریہ دہرایا کہ وہ ہندوستان کے لیے کھیلنا چاہتے ہیں۔
دہلی کے خلاف میچ میں 34 گیندوں پر 66 رنز بنانے کے بعد کارتک نے کہا، ‘میں تسلیم کروں گا کہ میں یہاں ایک بڑے ہدف کے لیے ہوں۔ میں ٹیم انڈیا میں واپسی کے لیے سخت محنت کر رہا ہوں۔ میرا مقصد اپنے ملک کے لیے کچھ خاص کرنا ہے۔ یہ (آئی پی ایل) اس سفر کا ایک حصہ ہے۔ میں وہ سب کر رہا ہوں جس سے میں ہندوستانی ٹیم کا حصہ بن سکوں۔ یہ اسی سمت میں ایک قدم ہے۔”
فنشر کے کردار کے بارے میں کارتک کا کہنا ہے کہ یہی کرداروہ ٹیم انڈیا کے لیے بھی ادا کر سکتے ہیں۔ انہیں آرسی بی کی ٹیم مینجمنٹ نے اس کردار کے لیے پوری چھوٹ دی ہے۔ یہ ایک بہت اہم اور بااثر کردار ہے، جس میں آپ کو کم گیندیں کھیل کر بھی ایک فیصلہ کن کردار ادا کرنا پڑتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں جانتاتھا مجھے اس اوور میں وکٹ حاصل کرنا ہے: چہل

Next Post

عرفان پٹھان کو عمران ملک میں وقار یونس کی جھلک دکھائی دینے لگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
عرفان پٹھان کو عمران ملک میں وقار یونس کی جھلک دکھائی دینے لگی

عرفان پٹھان کو عمران ملک میں وقار یونس کی جھلک دکھائی دینے لگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.