منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۲۰۰۰روپے کا نوٹ کا سفر تمام‘۳۰ستمبر تک تبدیل کیا جا سکتا ہے :آر بی آٗئی

بینکوں کو۲۰۰۰ نوٹ جاری نہ کرنے کی ہدایت‘ ایک دن میں ۲۰ہزار روپے مالیت کے نوٹ تبدیل کئے جا سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-20
in اہم ترین
A A
2000 کے نوٹ واپس لیے جائیں، اس تاریخ تک ان کا تبادلہ کریں….
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

ممبئی//
ریزرو بینک آف انڈیا(آر بی آئی) نے جمعہ کو اعلان کیا کہ نوٹ بندی کے بعد نومبر ۲۰۱۶میں چلن میں آئے۲۰۰۰روپے کے نوٹ کو گردش سے واپس لے لیا جائے گا لیکن اسے ۳۰ستمبر تک تبدیل یا جمع کیا جا سکتا ہے ۔
ریزرو بینک نے اس سلسلے میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نومبر۲۰۱۶میںموجودہ۵۰۰؍اور۱۰۰۰روپے کے بینک نوٹوں کو ختم کرنے کے بعد معیشت کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے۲۰۰۰روپے کے نوٹ جاری کیے گئے تھے ۔ سال۱۹۔۲۰۱۸میں ہی۲۰۰۰روپے کے نوٹوں کی چھپائی روک دی گئی تھی اور مارچ۲۰۱۷سے۸۹فیصد نوٹ چل رہے تھے ۔ ان نوٹوں کی عمر چار سے پانچ سال بتائی گئی تھی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ مارچ۲۰۱۸میں۷۳ء۶لاکھ کروڑ روپے کے۲۰۰۰روپے کے نوٹ گردش میں تھے ‘جو کہ زیر گردش کل نوٹوں کا۳ء۳۷فیصد تھا۔ مارچ۲۰۲۳میں یہ تعداد کم ہو کر۶۲ء۳لاکھ کروڑ روپے پر آگئی اور کل کرنسی نوٹوں میں اس کا حصہ بھی کم ہو کر۸ء۱۰فیصد رہ گیا۔ اس وقت جو بینک نوٹ چل رہے ہیں وہ معیشت کی طلب کو پورا کرنے کے قابل ہیں، اس لیے مرکزی بینک کی کلین نوٹ پالیسی کے تحت ۲۰۰۰روپے کے نوٹ کو چلن سے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
آر بی آئی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ۲۰۰۰روپے کے نوٹ تاہم ۳۰ستمبر تک قانونی ٹینڈر رہیں گے ۔ سال۱۴۔۲۰۱۳میں بھی اسی طرح روپے کو گردش سے نکال لیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ لوگ۳۰ستمبر تک۲۰۰۰روپے کے نوٹ تبدیل یا جمع کرا سکتے ہیں۔۲۳مئی سے ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ ۲۰۰۰۰روپے کا تبادلہ کیا جا سکتا ہے ۔
ریزرو بینک نے کہا کہ بینکوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ فوری اثر سے ۲۰۰۰روپے کے نوٹ جاری نہ کریں۔ اس میں کہا گیا ہے کہ بینکوں کو الگ الگ ہدایات جاری کی گئی ہیں اور ان کے۱۹علاقائی دفاتر میں۲۰ہزار روپے تک کے۲۰۰۰روپے کے نوٹوں کو تبدیل کرنے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوڑی:بونیار کے متعدد مقامات پر شدید ژالہ باری

Next Post

جموںکشمیر میں سی یو ای ٹی موخر،یہ امتحان اب یو ٹی میں ۲۶ مئی سے لیا جائے گا :این ٹی اے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
جموںکشمیر میں سی یو ای ٹی موخر،یہ امتحان اب یو ٹی میں ۲۶ مئی سے لیا جائے گا :این ٹی اے

جموںکشمیر میں سی یو ای ٹی موخر،یہ امتحان اب یو ٹی میں ۲۶ مئی سے لیا جائے گا :این ٹی اے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.