جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

گھنٹہ گھر و دیگر اہم پروجیکٹوں کو بھی جی ٹونٹی اجلاس سے قبل مکمل کیا جائے گا: ایس ایم سی کمشنر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-15
in تازہ تریں
A A
گھنٹہ گھر و دیگر اہم پروجیکٹوں کو بھی جی ٹونٹی اجلاس سے قبل مکمل کیا جائے گا: ایس ایم سی کمشنر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۵مئی

سرینگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اور سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او)‘ اطہر عامر خان کا کہنا ہے کہ جی ٹونٹی ورکنگ گروپ اجلاس کے پیش نظر کئی پروجیکٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر لیا گیا تھا جن کی تعمیر کا کام لگ بھگ مکمل ہوچکا ہے یامکمل ہونے کو ہے ۔

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

خان نے کہا کہ گھنٹہ گھر کی تعمیر کا کام بھی اس اجلا س سے قبل ہی مکمل کیا جائے گا۔

سی ای او نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

خان نے کہا”گھنٹہ گھر بھی جی ٹونٹی اجلاس سے پہلے ہی تیار ہوگا اور اس اجلاس کے لئے جتنے بھی پرجیکٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر لیا گیا تھا وہ تمام یا تو مکمل ہوچکے ہیں یا مکمل ہونے کو ہیں“۔

سی ای اوکا کہنا تھا”ائیر پورٹ روڈ، فلائی اوور کی تزئین و آرائش، سٹی میں روشنیوں کا انتظام وغیرہ تھا، اس کام کو مکمل کیا جا چکا ہے اور پولو ویو مارکیٹ کا افتتاح بھی کیا گیا ہے اور دیگر کام بھی مکمل کئے جاچکے ہیں“۔

سی ای او نے کہا کہ ہم نے شیڈول شدہ تمام کام مکمل کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سمارٹ سٹی کے۱۲۰پرجیکٹوں میں سے اس وقت ۷۰پرجیکٹوں پر کام چل رہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ کچھ پروجیکٹ سال رواں کے جون تک مکمل ہوجائیں گے جبکہ بیشتر پروجیکٹوں کا تعمیری کام ماہ دسمبر تک پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔

خان نے کہا کہ۱۶پروجیکٹ ایسے ہیں جو دسمبر ۲۰۲۳سے لے کر جون۲۰۲۴تک مکمل ہوجائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ان پرجیکٹوں کو مکمل کرنے کے لئے جون۲۰۲۴کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے تب تک تمام پرجیکٹوں کو مکمل کیا جائے گا۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ روز گار کے تحفظ کو یقینی بنانا بھی ہماری ذمہ داری ہے اور تجاوزات کو منیج کرنا بھی ہمارا فرض ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں ایل او سی پر در انداز گرفتار

Next Post

کچھ لوگوں کو کشمیر کا امن ہضم نہیں ہو تا ہے :ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

کچھ لوگوں کو کشمیر کا امن ہضم نہیں ہو تا ہے :ایل جی سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.