جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کرناٹک اسمبلی انتخابات:متنازعہ مسلم ریزرویشن پر امیت شاہ کے بیان سے سپریم کورٹ ناراض

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-10
in اہم ترین
A A
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی//
سپریم کورٹ نے کرناٹک میں ملازمتوں اور تعلیم میں مسلمانوں کیلئے چار فیصد ریزرویشن کے معاملے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے مبینہ عوامی بیان پر منگل کو اعتراض کیا۔
جسٹس کے ایم جوزف، بی وی ناگارتنا اور احسان الدین امان اللہ کی بنچ نے معاملہ زیر سماعت ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم اس معاملے کی سماعت کے لیے تیار ہیں تو ہم اس طرح کی سیاست کی اجازت نہیں دے سکتے ۔
سپریم کورٹ نے مرکزی وزیر داخلہ شاہ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے عرضی گزاروں کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل دشینت دوے کے زبانی ریمارکس کے دوران اپنا اعتراض ظاہر کیا۔
بتایا جا رہا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ نے مسلم ریزرویشن کو آئین کی روح کے خلاف قرار دیا تھا۔
بنچ نے کہا کہ جب معاملہ زیر سماعت ہے تو عدالت کے فیصلے سے پہلے اس طرح کے بیانات نہیں دیے جانے چاہئیں۔
اس پر کرناٹک حکومت کی طرف سے پیش ہوئے سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے اس طرح کے کسی بھی بیان کو معلومات ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن غیر آئینی ہے ۔
بنچ نے کہا’’اس پر (مسلم ریزرویشن پر) عوامی بیان نہیں ہونا چاہیے ۔ ہمارا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں ہے ‘‘۔
دوسری جانب دوے نے کہا کہ وہ عدالت کے سامنے وزیر کے بیان کو ریکارڈ پر رکھ سکتے ہیں۔
سنٹرل مسلم ایسوسی ایشن نے اپنی درخواست میں عدالت سے درخواست کی کہ وہ پریس کو ایسی تقاریر شائع کرنے سے روکے ۔
عدالت نے سالیسٹر جنرل کا یہ بیان بھی ریکارڈ کیا کہ ریاستی حکومت کے۲۷ مارچ کو مسلمانوں کیلئے چار فیصد ریزرویشن کو ختم کرنے کے فیصلے پر اگلے احکامات تک کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ :این آئی اے نے یو پی کے نوجوان کو کو حراست میں لیا

Next Post

نئے دہشت گرد گروپوں کے حامیوں پر چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے

نئے دہشت گرد گروپوں کے حامیوں پر چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.