اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکن کرکٹر دانشکا گوناتھیلاکا کے کیس کی سماعت میں تاخیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-05
in کھیل
A A
سری لنکا نے پہلے ٹی۔ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

کولمبو///
سری لنکا کے کرکٹر دانشکا گوناتھیلاکا کے کیس کی سماعت تاخیر کا شکار ہوگئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق دانشکا گوناتھیلاکا پر 4 مختلف نوعیت کے جنسی زیادتی کے الزامات کا کیس ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ کیس گزشتہ برس آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران سامنے آیا تھا۔
سری لنکن کرکٹر کو زیادتی کے کیس میں گرفتار کر لیا گیا تھا تاہم ان دنوں وہ سڈنی میں ضمانت پر ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سماعت میں 2 ہفتے کی مزید تاخیر پر سری لنکن کرکٹر نیو ساؤتھ ویلز کے پبلک پراسیکیوٹر سے لیگل اخراجات کا مطالبہ کریں گے۔
رپورٹس کے مطابق دانشکا گوناتھیلاکا کے وکیل نے مزید تاخیر کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی ہونے کے ناطے کرکٹر کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق کیس کی اگلی سماعت پر لیگل اخراجات کی ادائیگی کے لیے درخواست جمع کرائی جائے گی۔
رپورٹس کے مطابق کیس کی سماعت آج 18مئی تک ملتوی کی گئی ہے تب تک دانشکا گوناتھیلاکا ضمانت پر ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہاکی انڈیا نے مردوں کے جونیئر ایشیا کپ کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا

Next Post

سپریم کورٹ نے خواتین پہلوانوں کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواست بند کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ نے خواتین پہلوانوں کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواست بند کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.