جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جنوبی کشمیر کے ترال‘پلوامہ اور اننت ناگ میں این آئی اے کے چھاپے

جنگجوئیت سے جڑے معاملات میں ایس اے آئی کی بھی متعدد مقامات پر چھاپہ ماری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-03
in مقامی خبریں
A A
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

سرینگر//
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی ترال اور پلوامہ کے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائی جاری ہے۔ وہیں ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے اننت ناگ کے چاند پورہ کنیلوان میں ایک مقامی شخص کے گھر پر چھاپہ مارا۔
ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی مدد سے ہفتے کی صبح ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے۔ وہیں ترال کے دور افتادہ گاؤں گڑھ پورہ میں ایک سابق عسکریت پسند محمد انور کے گھر چھاپہ ماری جاری ہے۔
ایسی ہی اطلاعات بارہ گام، لارکی پورہ اور پدگام پورہ سے بھی موصول ہورہی ہیں کہ وہاں بھی چھاپہ ماری جاری ہے۔
اطلاعات موصول ہونے تک چھاپوں کے دوران تلاشیوں کا سلسلہ جاری تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ علیحدگی پسندی سے جڑے معاملات کی تحقیقات اور دیگر کئی معاملات کو لیکر یہ چھاپہ ماری کی جارہی ہے۔
وہیں آج صبح پولیس اور سی آر پی ایف کی نگرانی میں ریاستی تفتیشی ایجنسی (ایس آئی اے) کی ٹیم اننت ناگ ضلع کے چاند پورہ کانیلوان پہنچی، جہاں انہوں نے ایک مقامی شخص فیاض احمد صوفی ولد غلام نبی صوفی کے گھر پر چھاپہ مارا۔
اس دوران ایس آئی اے کی ٹیم نے فیاض احمد کے گھر کی مکمل تلاشی لی۔ ذرائع کے مطابق ایس آئی اے نے سرچ آپریشن کے دوران فیاض احمد کے گھر سے کچھ دستاویزات کے ساتھ موبائل فون اپنے قبضے میں لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ کارروائی ایس آئی اے نے عسکریت پسندی سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں کی ہے۔اس دوران سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے )نے منگل کے روز کشمیر کے کئی مقامات پر چھاپے مارے ۔
معلوم ہوا ہے کہ جنوبی کشمیر میں خاتون علیحدگی پسند لیڈر کے گھر کی بھی تلاشی لی گئی ۔
اطلاعات کے مطابق سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے )نے منگل کے روز کشمیر کے کئی مقامات پر چھاپے مارے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ملی ٹینسی کیس کے سلسلے میں ایس آئی اے نے ضلع پلوامہ کے پانپور اور بجبہاڑہ کے کنلون علاقے میں رہائشی مکانوں پر چھاپے مارے اور وہاں تلاشی لی۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ جنوبی کشمیر میں خاتون علیحدگی پسند لیڈر کے گھر کو بھی کھنگالا گیا ۔
معلوم ہوا ہے کہ ملی ٹینسی کیس کے سلسلے میں ایس آئی اے اور این آئی اے منگل کے روز مشترکہ طورپر جموں وکشمیر میں کم از کم چودہ مقامات پر چھاپے ڈالے اور اس دوران قابل اعتراض مواد کو بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں پاکستان اور چین کی صورتِ حال پر تشویش

Next Post

وادی میں بارشوں کا ایک اور مرحلہ شروع‘درجہ حرارت کم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

وادی میں بارشوں کا ایک اور مرحلہ شروع‘درجہ حرارت کم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.