جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری میں ایک نوجوان غرقآب ہو کر لقمہ اجل، دوسرا شدید زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-16
in تازہ تریں
A A
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

جموں/۱۶؍اپریل
جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے لڈوتھ گاؤں میں ہفتے کے روز ایک نوجوان غرقآب ہو کر لقمہ اجل بن گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے لڈوتھ گاؤں میں ہفتے کے روز دو نوجوان ایک ندی کو پار کرنے کے دوران ایک گڑھے میں پھنس کر غرقآب ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں نے جائے موقع پر پہنچ کر بچاؤ کارروائیاں شروع کیں۔
ان کا کہنا تھا کہ درشن کمار اور کمال کشور نامی دو مقامی افراد نے غرقآب ہونے والے نوجوانوں کو پانی سے باہر نکالا لیکن ان میں سے ایک کی برسر موقع ہی موت واقع ہوگئی۔
متوفی کی شناخت۲۵سالہ محمد نورانی ولد ایوب احمد کے بطور ہوئی ہے جبکہ زخمی کی شناخت ۲۹سالہ محمد اقبال ولد محمد یعقوب ساکن شمبر گھارت کے بطور ہوئی ہے ۔زخمی کو نازک حالت میں راجوری ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خلیج تعاون کونسل نے اسرائیل کے مسجد حملے کی مذمت کی

Next Post

اننت ناگ تصادم :ایک فوجی از جان، آپریشن ہنوز جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
شوپیاں میں ۴ جنگجو ہلاک

اننت ناگ تصادم :ایک فوجی از جان، آپریشن ہنوز جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.