اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی بی جے پی نے کیجریوال کے خلاف غیر معینہ دھرنا شروع کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-02
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی دہلی یونٹ نے پیر کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر اپنی سرکاری رہائش گاہ کی تزئین و آرائش پر 45 کروڑ روپے خرچ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان کے خلاف غیر معینہ مدت کا دھرنا شروع کر دیا۔
احتجاجی مظاہرے کی قیادت دہلی بی جے پی کے صدر وریندر سچدیوا نے کی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ مسٹر کیجریوال کو اپنی رہائش گاہ کو عام لوگوں کے لیے کھولنا چاہیے تاکہ وہ دیکھ سکیں کہ وزیر اعلیٰ کس طرح ‘‘عیش و آرام سے ’’ رہ رہے ہیں۔
ایم پی ڈاکٹر ہرش وردھن اور اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رامویر سنگھ ودھوری سمیت دیگر لیڈران اور پارٹی کارکنان بھی دھرنے میں موجود تھے ۔
مسٹر ہرش وردھن نے نامہ نگاروں سے کہا، "مسٹر کیجریوال کو اپنے بنگلے کو عام لوگوں کے لیے کھولنا چاہیے تاکہ ان کے لیے کی گئی تزئین و آرائش کو دیکھ سکیں۔”
چیف منسٹر پر تنقید کرتے ہوئے بی جے پی کے ریاستی صدر وریندر سچدیوا نے کئی میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر کیجریوال کو میڈیا کو راج محل کا دورہ کرنے کی اجازت دینی چاہئے تاکہ لوگ دیکھ سکیں کہ یہ کیسا نظر آتا ہے ۔
کچھ دستاویزات منظر عام پر آنے کے بعد بی جے پی نے یہ احتجاج کیا۔ دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ دہلی حکومت کے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ نے وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر "خوبصورت بنانے کے کاموں” پر تقریباً 45 کروڑ روپے خرچ کیے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اپریل میں 1.87 لاکھ کروڑ کا ریکارڈ جی ایس ٹی کلکشن

Next Post

کیجریوال کو ختم کرنے کے لیے بی جے پی آپ لیڈروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر رہی ہے : آپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

کیجریوال کو ختم کرنے کے لیے بی جے پی آپ لیڈروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر رہی ہے : آپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.