منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وائی۲۰ مندوبین مسائل کے حل کیلئے کوششیں کریں

بین الاقوامی اجلاس میں شرکت سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا: ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-30
in اہم ترین
A A
لہیہ میں وائی ۲۰ کے کامیاب انعقاد سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہوگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

لہیہ//
مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے لہیہ میں وائی ٹونٹی پری سمٹ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر اطلاعات و نشرعات کے مرکزی وزیر نے مندوبین پر زور دیا کہ وہ عالمی مسائل کے حل کی خاطر بھر پور کوششیں کریں۔انہوں نے کہاکہ اب تک ۴۱ شہروں میں ایک سو جی ٹونٹی اجلاس منعقد ہوئے اور ۱۱۰ممالک کے بارہ ہزار مندوبین جی ٹونٹی میں شرکت کر چکے ہیں۔
ان کے مطابق ہندوستان کی نو ریاستوں اور یوٹیز میں وائی ٹونٹی میٹنگز اور مشاورت کا اہتمام کیا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ نوجوانوں کی ابتک کی سب سے بڑی شرکت کوبھی یقینی بنایا گیا ہے ۔
اطلاعات و نشروعات کے مرکزی وزیر نے بتایا کہ جی ٹونٹی اجلاس کو کامیاب بنانے کی خاطر مرکزی حکومت نے زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائے ہیں۔
اس موقع پر مرکزی وزیر نے بین الاقوامی مندوبین پر زور دیا کہ وہ عالمی مسائل کے حل کی خاطر بھر پور کوششیں کریں۔
بین الاقوامی مندوبین نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ لداخ میں جی ٹونٹی اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہاں پر بین الاقوامی اجلاس میں شرکت سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔انہوں نے کہاکہ اجلاس کے دوران صحت ، نوجوان کے مستقبل ، ماحولیاتی تبدیلی کے علاوہ بہت سارے ایشوز پر گفت وشنید ہوئی۔
لداخ کے ممبر پارلیمنٹ نے کہاکہ بین الاقوامی مندوبین کو لداخ کے کلچر کے بارے میں پتہ چلا۔
ان کا کہنا تھا کہ یہی ڈیلی گیٹ بین الاقوامی سطح پر اب لداخ کی خوبصورتی کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کریں گے اس سے بڑی خوشی ہمارے لئے اور کیا ہو سکتی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ لداخ کی انتظامیہ اور یہاں کے لوگوں نے اس پروگرام کو کامیاب بنانے کی خاطر دن رات ایک کیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوارہ میں جیش محمد سے وابستہ جنگجو اعانت کار گرفتار: پولیس

Next Post

وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
وادی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی ‘ شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج

وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.