جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہندوارہ میں جیش محمد سے وابستہ جنگجو اعانت کار گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-30
in اہم ترین
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبہ ہندوارہ میں جیش محمد سے وابستہ ایک جنگجو اعانت کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہندوارہ پولیس اور فوج کی۱۵آر آر کی ایک مشترکہ ٹیم نے گنائی محلہ پازل پورہ ماگام میں معمول کی چیکنگ کے دوران ایک شخص کو روکا۔انہوں نے کہا کہ گرچہ اس شخص نے سیکورٹی فورسز کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس کو دھر لیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران اس شخص کی تحویل سے ایک گرینیڈ اور کچھ قابل اعتراض مواد بر آمد کیا گیا۔
بیان میں گرفتار شدہ کی شناخت خورشید احمد بٹ ولد گلزار احمد بٹ ساکن امر گڑھ تارتھ پورہ کے بطور کی گئی ہے ۔پولیس بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی پوچھ تاچھ سے معلوم ہوا کہ وہ کالعدم جنگجو تنظیم جیش محمد سے وابستہ جنگجو اعانت کار ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن ہند وارہ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھدرواہ کے ایک جیل میں قیدیوں کو کمپیوٹر ٹریننگ دی جاری ہے

Next Post

وائی۲۰ مندوبین مسائل کے حل کیلئے کوششیں کریں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
لہیہ میں وائی ۲۰ کے کامیاب انعقاد سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہوگی

وائی۲۰ مندوبین مسائل کے حل کیلئے کوششیں کریں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.