منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بھدرواہ کے ایک جیل میں قیدیوں کو کمپیوٹر ٹریننگ دی جاری ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-30
in اہم ترین
A A
بھدرواہ کے ایک جیل میں قیدیوں کو کمپیوٹر ٹریننگ دی جاری ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
جموںکشمیر کے قصبہ بھدر واہ کے ایک جیل کے قیدیوں کو خود اںحصار بنانے کیلئے کمپیوٹر ٹریننگ دی جا رہی ہے ۔
جیل حکام کے مطابق کل۸۵قیدیوں میں سے۲۴ جو پہلے بیچ کا حصہ ہیں، کو کمپیوٹر کی تربیت دی جائی گی جبکہ باقی۶۱قیدیوں کو تعلیم بالغان پروگام کیلئے درج کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ قیدیوں کو کمپیوٹر تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے یہ کلاسز شروع کئے گئے ہیں۔اس پروگرام کا افتتاح ضلع مجسٹریٹ ڈوڈہ وشیش پال مہاجن نے کیا تھا۔
حکام کا کہنا ہے کہ جموں یونیورسٹی کے بھدرواہ کیمپس اور ٹا ٹا کنسلٹنسی سروسز کے اشتراک سے شروع کئے گئے اس پروگرام کا مقصد قیدیوں کو ڈیجیٹل ایجوکیشن اور بنیادی تعلیم فراہم کرنا ہے تاکہ مستقبل میں یہ قیدی خود انحصار بن سکیں۔
حکام نے کہا’’جموں یونیورسٹی کے بھدرواہ کیمپس کی مدد سے ۲۴تعلیم یافتہ قیدیوں کا پہلا بیچ ڈیجیٹل ایجوکیشن حاصل کر رہا ہے جبکہ ۶۱قیدیوں کا ٹاٹا کنسلٹنسی کے بالغ ایجوکیشن پروگرام کے تحت اندراج کیا گیا ہے‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ کورس چھ ماہ پر محیط ہوگا جس کیلئے بھدرواہ کیمپس کا کمپیوٹر سائنس محکمہ ضروری انفراسٹرکچر، اساتذہ وغیرہ فراہم کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 ایل او سی کے قریب فوجی ایمبولنس کو حادثہ‘دو فوجی ہلاک

Next Post

ہندوارہ میں جیش محمد سے وابستہ جنگجو اعانت کار گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

ہندوارہ میں جیش محمد سے وابستہ جنگجو اعانت کار گرفتار: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.